فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری, وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر تفصیل: PElahiofficial CMPunjabPervaizElahi spokesperson Fayazchohanpti PTIofficial InsafPK imrankhanPTI ImranKhan

لاہور: فیاض الحسن چوہان پنجاب کابینہ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں،سابق صوبائی وزیر کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔اس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہفیاض الحسن چوہان کو وزیراعلی پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ FayazulHassanChohan PTI PunjabCabinet MoIB_Official GovtofPunjabPK Fayazchohanpti PTIofficial ChParvezElahi Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان ایک مرتبہ پھر پنجاب حکومت کے ترجمان مقررChor imrandu اس کے ترجمان ہونے پر افسوس Phr bhao bhao kry ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کا صوبے کی 22 رکنی کابینہ سے حلف لینے کا فیصلہ کرلیا - ایکسپریس اردوکابینہ اراکین کے نام اور قلمدان بھی سامنے آگئے، حلف برداری کی تقریب 5 اگست کو گورنر ہاؤس میں ہوگی اب کیوں تھوک کے چاٹ رہا ہے کتے کی نسل۔ شیطان کے چیلے آرڈر کے پابند
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہعمران خان کا وزراء کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کسی صورت کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبالپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تیمور کا ملائیشیا کا دورہ,جہاز کا پرتپاک استقبال Pakistan PakistanNavy PNSTaimur MalaysianNavy PakistanArmy WaqtNews PakistanNavy dgprPaknavy tldm_rasmi MalaysiaMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا - Urdu پنجاب کابینہ کی حلفلاہور: پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »