شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت پر غیر ضروری تنازعہ کھڑا کیا گیا، صدر مملکت

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹڑ عارف علوی نے کہا کہ مجھے اس بات پہ کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان ان شہداء کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے ہی محفوظ ہے اوریہی بات میرا پاکستان پر فخر مزید بڑھاتی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا بتایا کہ میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پہ متنازعہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اس تمام غیرضروری مشق سے مجھے نفرت انگیز ٹویٹس کرنے والوں کی غیر واضح الفاظ میں مذمت کرنے کا موقع ملتا ہے جو نہ تو ہماری ثقافت اور نہ ہی ہمارے مذہب سے واقف ہیں۔دوسری جانب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسروں کے غمزدہ خاندانوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا...

صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید کے بیٹے کیپٹن احمد علی سے بات کی اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔The President talked to Capt Ahmed Ali, son of Lt. Gen Sarfraz Ali Shaheed & expressed his condolences to family & admiration of an upright brave efficient officer & a leader whom he had met frequently. He said that it is due to these sacrifices that Pakistan stands strong today.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا وقت آ گیا اب جنازوں پر بھی تنازعات کھڑے ھونگے وہ بھی صدر پاکستان کے خلاف افسوس ھے دوہرے میعار کی جمہوریت پر

یعنی یہ عارف علوی کا اقرار ہے کہ شہیدوں کے جنازے میں شرکت غیر ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائدوفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے ملازمین کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجنے کے معاملے پر چیئرمین ریلوے کا مؤقف آگیالاہور (ویب ڈیسک)  چیئرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا کا کہنا ہے کہ افسران اور آفیشلز کی ٹیم کو بین الاقوامی تربیت کیلئے چین بھیجاجارہا ہے جس کے اخراجات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

' کچھ لوگ اداروں پر الزامات لگا کر دشمن کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں '‘ کچھ لوگ اداروں پر الزامات لگا کر دشمن کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ‘ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY hhaaahhahha Parveez raheed yad hain ke nhi woh kiss ko badnaam karr rha taa chtya Jo ha jo ha. Haramiiii wo tuuuu he ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آواز سریلی نہ ہونے پر سوشل میڈیا اسٹار کے گانے پر پابندی عائدآواز سریلی نہ ہونے پر سوشل میڈیا اسٹار کے گانے پر پابندی عائد ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے سائسندان نے رول کے ٹکڑے کو ستارہ قرار دینے پر معافی مانگ لیایٹیانے نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ تصویر جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئی ہے، یہ سورج کے سب سے قریب موجود ستارہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظورسینیٹ اجلاس: یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور Islamabad SenatePakistan YoumeIstehsal Kashmir India UN GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »