گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد کو بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے کیا کہا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیرج چوپڑا انجری کے باعث کامن ویلتھ گیمز میں شرکت نہیں کرسکے۔

کامن ویلتھ گیمز میں جویلین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا نے مبارکباد پیش کی ہے۔اولمپکس چیمپئن نیرج نے ارشد ندیم کے لیے آئندہ مقابلوں کے لیے بھی نیک تمناؤں کا بھی اظہار

کیا۔اس سے قبل ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں کہا تھا کہ 'نیرج چوپڑا بھائی اس بار ایونٹ میں شریک نہیں ہو سکے کیونکہ وہ انجری کا شکار ہیں، میں ان کے لیے اگلے مقابلے میں نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او فیک نیوز کے بے تاج بادشاہ اس نے ایسا کوئ ٹویٹ نہیں کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیرج کی کمی محسوس ہوئی، ارشد ندیم کا انجرڈ بھارتی ایتھلیٹ کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارپاکستان نے 1962 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'شاباش ارشد ندیم، پاکستان کو قابل فخر بنا دیا'، آئی ایس پی آرپاک افواج نے کامن ویلتھ گیمز کے جیویلین تھرو مقابلے میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبار ک باد دی ہے۔ ارشد ندیم نے اج بتا دیا حاکمیت صرف اللہ کی ہلیہ تصویر گواہ ہیں صرف اللہ ہی واحد سپر پاور ہیں ۔ صرف اللہ کو ہی جوابدے ہونا چاہیے کسی کو ملک پر نہیں Tm ne Pakistan ko Qabil e sharam bana dia hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آپ قوم کا فخر ہیں: صدرِ مملکتاسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کامن ویلتھ گیمز کے جیویلین تھرو مقابلے مین گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہونے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارکباد دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاباش ارشد ندیم شاباش قوم کوآپ پر ناز ہے: وزیراعلی پنجابشاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کوآپ پر ناز ہے: وزیراعلی پنجاب Lahore CMPunjab ChParvezElahi Congratulations ArshadNadeem PTIofficial SportsAwardsPK arshadn0fficial GovtofPunjabPK Punjab ChParvezElahi PTIofficial SportsAwardsPK arshadn0fficial GovtofPunjabPK Naz k sath koi inaam bhi dydyn to acha hoga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے ہمیں قابل فخر بنادیا شاباش چیمپئن مریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان  آن لائن )کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے میڈل لانے پر سیلوٹ پیش کرتا ہوں بابر اعظملاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »