ہواوے پر امریکی پابندیوں سے کیا سام سنگ کو فائدہ ہو رہا ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سمارٹ فون کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں سے کیا سام سنگ کو فائدہ ہو رہا ہے؟

سام سنگ کی پراڈکٹس کی بڑھتی فروخت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ یہ کمپنی مارکیٹ میں ہواوے کے حصے کا منافع بھی حاصل کر رہی ہے۔ اس لیے کیونکہ امریکی پابندیوں کے باعث یہ چینی کمپنی اب کئی جگہوں پر اپنے سمارٹ فون اور دوسری اشیا نہیں بیچ سکتی۔

ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی کی بنیاد پر چین کی کئی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ہدف بنایا ہے، جن میں ہواوے، ٹک ٹاک اور وی چیٹ شامل ہیں۔چپس کا بڑھتا کاروبار چپ بنانے والی کمپنی اے ایم ڈی نے کہا ہے کہ وہ اپنی حریف کمپنی زائلینکس کو 35 ارب ڈالر میں خرید رہے ہیں۔ گذشتہ ماہ گرافکس سے متعلق چپ بنانے والی کمپنی این ویڈیا نے سافٹ بینک سے برطانوی کمپنی آرم کو 40 ارب ڈالر میں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا۔

لووی انسٹی ٹیوٹ کی نتاشہ قسام کے مطابق 'اس سے ریسرچ اور ترقی میں تیزی آسکتی ہے۔ جو ہم دیکھ رہے ہیں اس سے یہ واضح ہے۔'کووڈ 19 کی عالمی وبا اور بحران کے باوجود چپ بنانے والی کمپنیوں کی کارکردگی اچھی رہی ہے۔ اس دوران دفتر کے بجائے گھر سے کام کرنے کو ترجیح دی گئی اور بعض طرح کی چپس کی طلب میں اضافہ دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی کے 3 سب نیوز کا پتا ہے آپکو عہدیدار ہلاک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمتپڑوسی ملک ایران کی جانب سے گزشتہ روز پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی گئی ہے۔ Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Pakistan Medicines Notifications PriceIncreased MoIB_Official gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاریڈریپ کی جانب سے 94جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری DRAP Medicine IssuesNotification IncreasePrices LifeSavingDrugs PTIGovernment Pakistan GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں صدربھارتی سیاستدانوں کے بیانات بی جے پی کی توسیع پسندانہ ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں، صدر ArifAlvi IndianPoliticians Statements BJP MoIB_Official gop_info GovtofPakistan ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »