غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کال تفصیلات جانئے : DailyJang

بھارت کے اس کشمیر دشمن اقدام کے خلاف وادی کے حریت اور سیاسی رہنما سب یک آواز ہو گئے ہیں، اور اس بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے حقوق پر شب خون مارنے کے مترادف قرار دے دیا۔

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کے نئے سامراجی ہتھکنڈے کو کشمیر کے عوام کے اختیارات ختم کرنے، جمہوری حقوق سے محروم رکھنے اور وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کو ایسے غیر آئینی فیصلوں کے خلاف متحد ہوکر لڑنا ہوگا۔ حریت کانفرنس نے بھارت کے سامراجی قوانین کے خلاف ہفتے کو وادی میں پُرامن احتجاج اور ہڑتال کی کال دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی ریاستی دہشت گردی کشمیریوں کے جزبہ حریت کو دبانہیں سکتی: میاں اسلم اقبالصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ بھارت نے 27اکتوبر 1947کوجموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرکے کشمیریوں کی آزادی چھینی، بھارت گزشتہ 7عشروں سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن ForeignOfficePk اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی مدد جاری رکھیں گے، وزیراعظمحق خود ارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی مدد جاری رکھیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan Kashmir فرانس کا پاگل صدر ، تمام مسلمانوں کے جذبات مجروع، ملعونوں کی حرکتیں بتا رہی ہیں کہ غزوہِ ہند شروع ہوا چاہتی ہے عمران خان کو تو یہ پیغام دینا چاہیے کہ ہم نے تمہارا سودا کر لیا ہے. گلگت بلتستان صوبہ کے بدلے بیچ دیا یے تمہیں. اب اپنی فکر خود کرو... ARYNEWSOFFICIAL Gando wazirazam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »