کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے : کشمالہ طارق نے شادی کس سے کی؟

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی سیاستدان اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت کشمالہ طارق رواں ماہ کی ابتدا میں چند قریبی عزیزوں کی موجودگی میں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے بزنس مین وقاص خان کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ وقاص خان اسلام آباد میں بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک ہیں۔ کشمالہ طارق کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو کشمالہ طارق کی شادی کی نہیں بلکہ سنگیت کے دوران ڈانس کرنے کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Media succeeding in promoting dance and music culture in Islamic Republic. Most rulers of feudal taste after 1958 patronising this culture by generous national awards.

لعنت ہے

ارے کچھ شرم نھیں تو کم از کم یہ تو کر سکتے تھے کہ اج کے دن اس قسم کی کوئ نیوز نہ لگاتے۰ لیکن تم تو ہو مطلبی پاکستانی میدیا والے، مطلب کے لیے باپ کے جنازے پر اپنی ماں کو بھی نچوادیتے ھیں۰

Wha wha kayaaa news deee hai wah means there was no other news to tweet

Koi jahil e hoga hu dikhy ga.

کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔

🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھانا شروع کر دیا کیسز کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر سے سراٹھانا شروع کر دیاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 707 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور کی فضا میں بیماریوں کی کثرتلاہور شہر کی فضا بیماریوں سے بھرنے لگی ہے اورپنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو اٹھاسی تک جا پہنچا ہے۔شہر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »