پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PunjabAssembly Resolution

لاہور: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے ۔قرار داد کے متن کے مطابق حضرت محمد مصطفی ٰﷺ ،رحمت دو جہاں، حامی بےکساں، شافع اُمتاں رہبر رہبراں، سرور سروراں، تاجدار شہاں،فخر پیغمبراں کی تعریف د توصیف ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے،عقیدہ ختم نبوتﷺ اور ناموس رسالتﷺ کی حفاظت ہم سب مسلمانوں پر لازم ہے،دنیا میں وقفے وقفے سے تمام مسلمانوں کو تکلیف پہنچانے اور دل چھلنی کرنے کیلئے آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کے حربے اختیار...

قرار داد میں کہا گیا ہے کہ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر میں فرانس کے صدر اور حکومت براہ راست شامل ہیں جس سے عالم اسلام کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،بلاشبہ ایسی مذموم مہم اسلام کی بے حرمتی اور دنیا بھر کے امن کو سبوتاژ کرنے کے خلاف گھناؤنی سازش ہے،پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر مر مٹنے کو تیار ہیں،یقیناً فرانس کی جانب سے ایسی حرکت سے دنیا کا امن خراب ہوگا۔

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرانس کے ساتھ سفارتی تعلقات مکمل طور پر ختم کیےجائیں۔،مسلم ممالک تمام فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہپنجاب میں خاتون سے اجتماعی ذیادتی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے، کار سوار ملزمان نے لفٹ دینے کے بہانے اغوا کیا اور واردات کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب میں چھ سالہ بچی ریپ کے بعد زندہ جلادی گئی ملزمان گرفتاربھارتی ریاست پنجاب میں چھ سالہ بچی ریپ کے بعد زندہ جلادی گئی، جس کی لاش تحویل میں لے کر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔واقعے پر وزیراعلی پنجاب امریندر سنگھ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیںاسلام دشمنی میں فرانس نے حدیں پار کر دیں لنک: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang انٹرنینمنٹ ایپ کیوجہ سے گھر اجڑنے کا سلسلہ جاری 2 سے 3 ہفتوں میں 2 گھر بربادی کی زد میں 2 خاندان رشتے داری سے دشمنی کے دھانے پر بچوں کا مستقبل داؤ پر مگر نہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا نہ ہی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں تعلیمی مرکز پر خود کش حملے میں 24 افراد ہلاک - BBC News اردوافغانستان کے حکام کے مطابق سنیچر کو دشت برچی کے علاقے میں واقع تعلیمی مرکز کی عمارت میں پیش آنے والے خودکش حملے میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ Bad news India behind this Very painful 😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم جلسہ میں کل کیا ہونیوالے ہے؟ حکومتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئیPDM Jalsa in Quetta, All Arrangments are complete, Balwal bhutto will reach tomorrow Who will attend jalsa will go against pakistan progress
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل تیسرے روز اضافہعالمی ادارہ صحت کے مطابق جمعے کو کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 4 لاکھ 49 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئےتھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »