علی ظفر کو نمل نالج سٹی کا سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین دو حصوں میں تقسیم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کے نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر مقرر کیے جانے پر فخر ہے، علی ظفر

گلوکارعلی ظفر کی نمل نالج یونیورسٹی میں بطور سفیر بنانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے لکھا علی ظفر کو نمل نالج سٹی کا سفیر مقرر کیا جانا پریشان کن بات ہے۔ علی ظفر جن کی گزشتہ کچھ عرصے سے مقبولیت میں کمی ہورہی تھی ان کو اچانک سے کام ملنے لگا ہے اور عوامی سطح پر پزیرائی مل رہی ہے اور یہ سب کچھ ان پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhan Why making stupid artist famous with such dignity? When there are hundreds and thousands of capable personalities available who can represent such educational projects. Government should think twice and remove this joker who is already a celebrity.

Ali Zafar is great...gud man!!❤💚👍

لو جی... جو بیچارے پڑھ پڑھ کر بھی بے روز گار ہیں. انکی کوئ نہیں سننے والا. جو پہلے سے ارب پتی ہیں. انہی کو سب کچھ نوازا جاتا.

اب کیا لوگوں کے پچھواڑے میں آگ لگ گئی اگر اسکو نمل سٹی کا سفیر ہی بنا دیا تو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیاعمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے علی ظفر کو ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیاعالمی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کو وزیراعظم عمران خان نے ’نمل نالج سٹی‘ کا سفیر نامزد کر دیا، علی ظفر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے گلوکار و اداکار علی ظفر کو اہم ذمہ داری سونپ دیلاہور  (ویب ڈیسک ) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کووزیراعظم عمران خان نے 😂 کنجراں نوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار علی ظفر کے لیے بڑا اعزازوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اور سول ایوارڈ یافتہ گلوکار علی ظفر کو نمل نالج سٹی کا سفیر نامزد کر دیا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نمل نالج سٹی: ’علی ظفر کو اچانک سے کام اور پذیرائی ملنا شروع ہو گئی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کو میانوالی میں نمل نالج سٹی کا سنگ بنیاد رکھا اور معروف گلوکار اور اداکار، علی ظفر کو اس کا سفیر مقرر کیا جس کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے علی ظفر نے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ انھیں فخر ہے کہ انھیں یہ عہدہ دیا گیا ہے۔ جن قوموں کے اِس طرح کے رول مڈل ہوتیں ہوں پھر اُس قوم کو تعلیم کی نہیں بلکہ لتروں کی ضرورت ہیں یوتھیوں کے بھگوان کے نزدیک سر ویوین رچرڈز تو پھٹیچر ہے لیکن صابر شاپر اور چوھدری غلام حسین وہ مایہ ناز لفافے ہیں جنہیں بحیثیت وزیراعظم انٹرویو دیا جاسکتا ہے 😂 پاکستانی تعلیمی اداروں کو کنجر بنانے کی فیکٹریوں میں تبدیل کیا جارہا ہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علی عمران کے لاپتہ اورواپسی کامعاملہحکومت نے بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جیونیوز کے صحافی علی عمران کے لاپتہ ہونے اور واپسی کے معاملے پر جوائنٹ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »