ڈالر کی قدر میں گراوٹ، یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کی وجہ سے یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب یہ گاڑی 11 لاکھ روپے میں صارفین کو دستیاب ہوگی۔

خیال رہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے قبل یونائیٹڈ براوو کی قیمت 12 لاکھ روپے تھی۔ صارفین کی جانب سے ایک لاکھ تک قیمتیں گرنے پر مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لیمیٹڈ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج مورخہ 29 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔

کمپنی کی جانب سے خوشخبری دی گئی ہے کہ ایسے صارفین جنہوں نے پرانی تاریخوں میں گاڑی کی بکنگ کرائی تھی انھیں بھی اب یہ گاڑی ایک لاکھ روپے کمی کیساتھ نئی قیمت پر ملے گی۔خیال رہے کہ رواں سال جولائی میں یونائیٹڈ براوو’’ کی قیمت بڑھا کر اس میں 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل یہ گاڑی مارکیٹ میں 9 لاکھ 85 ہزار میں دستیاب تھی۔ اضافے کے بعد اس کی قیمت گیارہ لاکھ 99 ہزار ہو گئی تھی۔

اس کے علاوہ اس میں ڈیجیٹل کلسٹر میٹر ٹچ ڈسپلے کی سہولیات کے ساتھ دستیاب ہے جس کی وجہ سے عوام میں اس کی مقبولیت اور خریداری کا رجحان بڑھ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت دفاع کیلئے دس کروڑ 90 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوای سی سی میں شریک اعلیٰ عہدیدار میں کورونا کی تشخیص پر اجلاس 20 منٹ میں ختم اور مہنگائی پہ؟ کھاتے جاؤ کھاتے جاؤ باپ کا مال ہے بھئ۔ Tumhri maa ki kuss ka maal hain behnchod dafa hojao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2020-21ء کی پہلی سہ ماہی، بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی ریکارڈاسلام آباد: (دنیا نیوز) موجودہ مالی سال 2020-21ء کی جولائی تا ستمبر کی پہلی سہ ماہی میں گزشتہ مالی سال کی پہلہ سہ ماہی کے مقابلے میں بجٹ خسارے میں 84ارب روپے کی کمی رونما ہوئی، تجارتی خسارے میں 800ملین ڈالر کا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوزر مبادلہ کی دونوں مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے ڈالر جمع کرنے والوں کی جیبیں 'نک و نک' بھر چکی ھیں اور جگہ نھی ھے ،اس لئے روپیہ پھر اپنی طاقت دکھا رھا ھے Agar dollar sasta hogaya to ATA Cheni or baki ashiya kia mehngi hoti jarahi hai din ba din ImranKhanPTI MuradAliShahPPP you may know first warning . 1 dader Mansehra Incident lightning. 2 earth quake in muzaferabad and mansehra.3 tree fall down during lal masjid attack. 4 flood in punjab. 5 karachi rains . 6 crona virus .7 dengi do you are waiting for or do you have power to welcome more.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد80 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »