کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمی ARYNewsUrdu

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آزاد کشمیر، شمالی علاقہ جات اور خیبر پختونخواہ میں بھی موسم سرد رہے گا۔ پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں اس وقت درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

صوبہ پنجاب میں موسم دن کے اوقات میں گرم جبکہ رات کے اوقات میں سرد رہے گا، لاہور میں اس وقت درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ سندھ میں بھی موسم خشک رہے گا۔ کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بریگزیٹ کی صورت میں برطانیہ میں مہنگائی کا طوفان آنے کا امکانلندن (مجتبیٰ علی شاہ ) برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کی صورت میں یومیہ استعمال کی  بعض اشیا ،درآمدی اخراجات سے تین گنا سے  زیادہ مہنگی ہو جائیں گی،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کا شیطان کوئٹہ کا میدان ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان!فرانس کا شیطان، کوئٹہ کا میدان، ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان! نواز شریف مسلسل اس بیانیے کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں انہیں کم از کم یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ ایک سیاسی پلیٹ فارم بھلےجیسا بھی ہےاسے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں mac61lhr pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); آج صحت ستاروں کے زریعے اپنی قسمت کا حال معلوم کرنا شرک ہے.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، فضل الرحمان کا پورا ہفتہ احتجاج کا اعلانسکھر: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ملک بھر میں جمعہ سے پورا ہفتہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں۔ Apny Greeban mein Jhanko Lanat ho is nam nahad moulana par Mulla ka Ihtajaaj ' Goonglu sai Mitti Jharnay k Mutradif hoga ...!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں ہفتی عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ کی محمدﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں نواز شریف نے کس کس سے کہا کہ مجھ سے بہتر آپکی خدمت کوئی نہیں کر سکتا؟ PeshwarBlast Nice n good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتۂ عشقِ رسول ﷺ منانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم نے ہفتۂ عشق رسول ﷺ کا حتمی پلان تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، ذرائع میرے آقا، مرے خاتم المرسلین ﷺ میرے افضل تریں اور معلّم حسین وردِ صلّ علیٰ مجھ کو زندہ کرے روح سرشاریوں سے لبالب بھرے خوشبوئے صندلیں جو مرے گِرد ہے تو درودِ محبت مرا وِرد ہے بہتریں دلنشیں اور کامل ترین میرے آقا، مرے خاتم المرسلین ﷺ ❤️ Masha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »