ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایران کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی مذمت تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان ایرانی محکمۂ خارجہ سعید خطیب زادہ نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں پشاور کے مدرسے میں حالیہ دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔سعید خطیب زادہ نے مدرسے میں دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار بھی کیا ہے۔خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کا لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرِ علاج ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جس کے بعد دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 8 ہوگئی، واقعے میں 112 افراد زخمی ہوئے...

انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دہشت گرد عناصر نے نسلی اور مذہبی اختلافات بڑھانے کیلئے ہمسایہ ممالک میں دہشت گردانہ حملے کیئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز پشاور کے رنگ روڈ پر دیرکالونی میں واقع مدرسہ جامعہ زبیریہ میں بم دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں طلبہ سمیت 8 افراد شہید جبکہ 2 اساتذہ سمیت 112 افراد زخمی ہوگئے تھے، جن میں سے 10 زخمی طلبہ کی حالت نازک ہے۔

دھماکے سے قریبی علاقہ لرز اٹھا اور مدرسے کی عمارت کو نقصان پہنچا، دھماکے کے بعد مسجد میں نعرۂ تکبیر، اللّٰہ اکبر کے نعرے گونج اٹھے۔ عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے وقت درسِ حدیث جاری تھا، اس دوران نامعلوم شخص مدرسے میں آیا جس نے ان کے قریب بیگ رکھا، جیسے ہی وہ اپنے جوتے لینے کے بہانے باہر نکلا دھماکا ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nawaz shareef falsely accused pakistan involvement in Bombay attacks which used in International courts by India against pakistan he should be charged for treason

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی پشاور میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمتکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی نے پشاور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ڈرامے باز باپ بیٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس کے نتائج کیا آئے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اورزمبابوے کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ اراکین اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں اور تمام لوگ بائیو سیکیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پشاور دھماکے کی شدید مذمتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی اوروزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت اور وزیراعظم نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »