موجودہ عہد میں قبل از وقت بڑھاپا طاری ہوجانا ایک عام چیز بن چکا ہے اور اس کی وجوہات آپ کی اپنی چند عادات ہوتی ہیں۔اگر آپ آئینے میں ایسا منظر دیکھنا نہیں چاہتے تو اپنی روزمرہ کی عادات میں تبدیلی لانا ہی سب سے بہترین طریقہ کار ثابت ہوگا.
ایسی چند عادات کے بارے میں جانئے جو آپ کو جلد بوڑھا کرسکتی ہیں۔اگر آپ ہر وقت متعدد کام بیک وقت کرنے کے عادی ہیں تو اس مصروف زندگی کے تناﺅ کی قیمت آپ کے جسم کو ادا کرنا پڑے گی۔ متعدد سائنسی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آچکے ہے کہ بہت زیادہ تناﺅ جسمانی خلیات کو نقصان پہنچانے اور عمر کی رفتار بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کرے اور اسے مکمل کرنے کے بعد ہی کسی اور چیز پر توجہ دیں۔میٹھی اشیاءکس کو پسند نہیں ہوتی مگر یہ جسمانی وزن میں اضافے کے ساتھ ساتھ آپ کے چہرے کی...
What is?
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06af\u0633\u062a\u0627\u062e\u0627\u0646\u06c1 \u062e\u0627\u06a9\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1: \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631 \u0641\u06cc\u0635\u0644 \u062c\u0627\u0648\u06cc\u062f \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u06a9-\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u062f\u0648\u0633\u062a\u06cc \u06af\u0631\u0648\u067e \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1\u06cc \u0686\u06be\u0648\u0691\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646اوھ۔۔۔ فرانس والے تو غم سے مرجائیں گے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u0633\u06d2 \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062a\u0639\u0644\u0642\u0627\u062a \u0645\u0646\u0642\u0637\u0639 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0645\u0639\u0627\u0645\u0644\u06c1 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0631\u06a9\u06be\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645اگر کوئی شخص مسلمانوں کو تشدد کرنے پر اکسا رہا ہے تو ہم مسلمانوں کو مل جل کر اور سوچ سمجھ کر اور ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ جواب دینا چاہئے ایسا نہ ہو کہ ہم ان کے بچھائے گئے جال میں پھنستے چلے جائیں اور پھر بعد میں پچھتانے کا کیا فائدہ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »