ہر ایک نے مجھے وزارت قانون سے دھکا دینے کی کوشش کی فروغ نسیم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر ایک نے مجھے وزارت قانون سے دھکا دینے کی کوشش کی، فروغ نسیم

لاہور: وفاقی وزیر قانون نے انکشاف کیا ہے کہ ہر ایک نے مجھے وزارت قانون سے دھکا دینے کی کوشش کی لیکن میں خود بھی جانا چاہتا تھا تاہم وزیراعظم عمران خان نے جانے ہی نہیں دیا۔

وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہا کہ میرا تعلق کسی اور جماعت سے ہے لیکن عمران خان نے کہا کہ وزیر قانون کے لیے آپ کپتان کی چوائس ہو۔ وزارت قانون میں میرٹ کی بالادستی ہے اور ہم نے بڑے زبردست سول ریفارمز کیے ہیں جبکہ نئے قوانین بنائے ہیں۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ قوانین کی عمل داری ججز اور وکلا کرتے ہیں اور میں نے سسٹم بنا دیا ہے اور اب آپ کے ہاتھ میں ہے۔ 2018 میں جب آیا تو میں نے انصاف لائرز فورم سے متعلق نہیں سنا تھا اور سب کے نام نہیں بتاؤں گا جبکہ سب کے کرتوت سب کو پتہ ہیں۔

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا خواب نیا پاکستان کی تعبیر ہے جبکہ ہماری لڑائی جھوٹ اور بدنیتی سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی قابل ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے دوستی کا حق ادا کردیاپال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے دوستی کا حق ادا کردیا ARYNewsUrdu خان صاحب کو بات لگائی جا رہی ہے نا ۔۔۔ یو ناٹی ARY ۔ سعودی عرب۔ مانیکا۔ شادی۔۔۔ Great people always respect and care true friendship and pay back the Great respect in friends absence 👏 Van Nice act of Kindness 💞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح: اہلیہ نے عُمر شریف کی تصویر شیئر کردیکل کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان کی تاریخ فتح کے بعد معروف کامیڈین کنگ عُمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے اُن کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے یوٹرن لے لیا03:22 PM, 25 Oct, 2021, کھیل, لاہور:سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ پاکستانی بلے بازوں کے گن گانے لگے ، کہتے ہیں کہ بابر اعظم اور محمد رضوان نے ناقابل یقین مطلب یہ بھی عمران خاں ہوگئے Harbhajan ne shoaib ko bola mere mooh per thook , aur shoaib ne thookne ke sath sath moot bhee diya
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردیحسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی HassanAli IndiaVsPakistan T20WorldCup PakistanWon MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC T20WorldCup RealHa55an
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی جیت : عاصم اظہر نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھا دیا -ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد سے سوشل میڈیا پر مینز کا طوفان آیا ہوا ہے، صارفین بھاری سورماؤں پر طنز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »