پاکستان کی فتح: اہلیہ نے عُمر شریف کی تصویر شیئر کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد معروف کامیڈین کنگ عُمر شریف کی اہلیہ زرین غزل نے اُن کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ مزید جانیے: DailyJang

عُمر شریف کی اہلیہ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی پرفارمنس کی بھی تعریف کی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین نے پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی ڈانس ویڈیو شیئر کردی۔ محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

کپتان بابراعظم کے بلے نے بھی رنز اگلے اور انہوں نے 52 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 68 رنز کی اننگز کھیلی۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاشپاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش ARYNewsUrdu PakvsIndia T20WorldCup Father of their power Bajan ko pata nhi hain kia k bap bap hota hein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی 28 سال بعد بھارت کیخلاف 10 وکٹ کی فتحپاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Congrats PakistanCricket Won by 10 Wickets for Pakistan in IndiaVsPak match 152/0 BabarAzam Well Played MuhammadRizwan indiaVsPakistan PakVsInd India TeamIndia TeamPakistan T20WorldCup T20WorldCup2021 PakistanZindabad ShaheenShahAfridi Beauty 1983 in a test match.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، وزیراعظم کی ٹیم کو مبارک بادوزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والا میچ وزراء کے ساتھ ٹی وی پر براہ راست دیکھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آئندہ جب میچ ہو تو منحوس نیازی کو ملک سے باہر بھیج دو UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI Sir, PM portal complaint PU260321-88254716 was closed by XEN Murree. C.S.Punjab directed to re-open the Complaint to provide relief to the complainant. Summary to be sent to SCCFD by Secretary C&W/Chairman P&D for approval.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم مضبوط ہے فتح پاکستان ہی کی ہوگی:وزیر فواد چوہدریقومی ٹیم مضبوط ہے، فتح پاکستان ہی کی ہوگی:وزیر فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry GoodLuck T20WorldCup PakVsInd ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia fawadchaudhry ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia INDvPAK India Pakistan T20WorldCup ICCT20WorldCup2021 in Dubai Relationship Indians Pakistanis lives together friendly This model must practice with help of PCB BCCI Unity ViratKohli & BabarAzam RamizRaja SouravGanguly WeHaveWeWill PAKvIND fawadchaudhry ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »