اسپیکر بلوچستان عبدالقدوس بزنجو اپنے عہدے سے مستعفی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کیا SamaaTV

Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 3 hours agoبلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو ارسال کیا۔

نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ ہم نے ماضی میں ن لیگ کو بچایا او ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلیٰ بنایا۔ میں نے پارٹی کے فیصلے کی پابندی کی ہے اور ماضی میں جو ہوا وہ ماضی کی بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye tho muje kese ka pakka mohra lagtha hai. Q Keh zehri k govt ko gerane main b ye aagay aagay tha.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی بھی مستعفیوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تیری شکل پہ لعنت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں وزارتِ اعلیٰ کے ’امیدوار‘ قدس بزنجو سپیکر کے عہدے سے مستعفی - BBC News اردوبلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے بی بی سی کو بتایا کہ قدوس بزنجو پیر کے روز سپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوں گے اور اس کے بعد وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ Qudus baloch Is drug loard essayly wins اصل حقدار واجہ ثناء بلوچ صاحب ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کی مستعفی ہونے کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی ۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں jam_kamal پاکستان کا جمہوری نظام عام عوام کے مفادات کا تحفظ کرنے کے بجائے گنتی کے چند لوگوں کے مفادات کا تحفظ کرتا ھے۔یہ جمہوریت نہیں جمہوریت کے نام پر دھوکہ ھے کیونکہ حکمران کون ھو گا اس کا فیصلہ عوام کرتے ہیں نہ کہ چند مفاد پرست افراد۔یا اللہ تیرا ہی آسرا ھے یا اللہ مدد فرما۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جام کمال کے بعد سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی نجی ٹی وی کا دعویٰکوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے بعد سپیکر صوبائی اسمبلی عبدالقدوس بزنجو بھی عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاکوئٹہ : اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجونےعہدےسےاستعفیٰ ددے دیا ، عبدالقدوس بزنجووزیراعلیٰ بلوچستان کے امیدوار ہیں۔ بلوچستان کے متوقع وزیر اعلی میر عبدالقدوس بزنجو کو مبارک دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ حقیقی معنوں میں بلوچستان کے خدمت کرے کوئ رنگ نسل بلا تعصب جوانان پاکستان نظر یاتی کے صوبائی صدر ڈاکٹر احسان اللہ خان کاکڑ اپکو ویل کم کہتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »