حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسن علی نے ٹیم کے سجدہ شکر ادا کرنے کی تصویر شیئر کردی HassanAli IndiaVsPakistan T20WorldCup PakistanWon MoIB_Official TheRealPCBMedia TheRealPCB babarazam258 ICC T20WorldCup RealHa55an

ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حسن علی نے ٹیم پاکستان کے سجدہ کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔حسن علی نے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ الحمداللّٰہ الحمداللّٰہ

الحمداللّٰہ۔ حسن علی نے تصویر کے ساتھ قومی پرچم بھی شیئر کیے ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح کے بعد حسن علی نے ہوٹل جانے سے پہلے بس میں سوار کھلاڑیوں سے گفتگو کی ویڈیو ریکارڈ کی۔ حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بھی پاکستانی ٹیم کے لیے پیغام دے دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ قومی ٹیم جب گرین شرٹس پہن کر میدان میں اترتی ہے تو پوری قوم کے دل آپ کے ساتھ دھڑکتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم کرکٹ ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو ہیں:وزیراعلیٰ پنجابقوم کرکٹ ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو ہیں:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar T20WorldCup PakVsInd ICC ICCMediaComms cricketworldcup TheRealPCB TheRealPCBMedia T20withNation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏’ہماری بہو بھی قومی ٹیم کے لیے دعاگو ہے‘‏’ہماری بہو بھی قومی ٹیم کے لیے دعاگو ہے‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »