پاکستان ٹیم نے بھارت کا غرور بھی خاک میں ملادیا، شعیب اختر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹیم نے بھارت کا غرور بھی خاک میں ملادیا، شعیب اختر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PakvsIndia

انہوں نے کہا کہ ہم میچ پہلے بڑھکیں نہیں مارتے نہ یہ کہتے ہیں کہ واک اوور مل جائے گا یا دے دیں گے، ہم نے ایک مہذب قوم کی طرح میچ کھیلا اور مکمل فتح حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھی انڈیا اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ورلڈ کپ تو اب شروع ہوا ہے۔ انہوں نے پاکستانی عوام خصوصاً میڈیا سے اپیل کی کہ بھارتی میڈیا کی طرح سلوک کرنے کی ضرورت نہیں ہم مہذب قوم ہیں اور تہذیب کے دائرے میں رہ کر جیت کا جشن منائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baharat k sat aisa hi hona chaye

ہندوستان والوں کو سمجھ آگیا ہوگا کہ پاکستان نے اپنے میزائلوں کے نام 'بابر' اور 'شاہین ' کیوں رکھے ہیں. ✌️🇵🇰😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکست کی روایت ٹوٹ گئی، پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت کو ہرادیابھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی اننگز کا آغاز کیا ہے۔ خدا خدا کرکے کفر تو ٹوٹا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ رقم پاکستان نے ورلڈ کپ میں بھارت کو پہلی بار شکست دے دی06:33 PM, 24 Oct, 2021, بریکنگ نیوز, کھیل, 22:37 پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شاندار باؤلنگ پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔انہوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین دبئی سپورٹس کونسل شیخ منصور نے بھی پاک بھارت میچ سٹیڈیم میں بیٹھ کر دیکھادبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی سپورٹس کونسل (ڈی ایس سی) کے چیئرمین شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم نے ٹی 20 ورلڈ کپ  میں پاکستان اور بھارت کا میچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »