بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے تاثرات، حسن علی کی ویڈیو وائرل مزید دیکھیں: ARYNewsUrdu PAKvsIND

اس موقع پر تمام کھلاڑیوں نے بھارت سے اس عظیم فتح پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا اور اپنی جیت کو قوم کی دعاؤں کی مرہون منت قرار دیا۔

دبئی اسٹیڈیم سے بذریعہ بس ہوٹل روانگی سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی اس فتح پر کافی پرجوش دکھائی دے رہے تھے۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں قومی ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں سے ان کے جذبات جاننے کی کوشش کی جس کے جواب میں تمام کھلاڑیوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ اس موقع پر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اس جیت پر پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں اور مجھے فخر ہے کہ میں اس ٹیم کا حصہ ہوں جس یہ شاندار کامیابی حاصل کی۔

میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اوپنر محمد رضوان نے کہا کہ ہمارے ساتھ پوری قوم کی دعائیں تھیں ان کی سپورٹ تھی اس لیے الحمد اللہ ٹیم کرکے بھی دکھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حسن علی ملہی فخر فیروزوالہ ضلع گوجرانوالہ 💐❤️🌹

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ کی پاکستان اور امریکہ کے مابین معاہدے کے حوالے سے خبروں کی تردیدغریدہ فاروقی کو خبر ھو کہ آج پھر اسکے ارمان خاک میں مل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابرعثمان بزدار کے نزدیک پاک بھارت میچ کی حیثیت فائنل کے برابر تفصیلات جانئے : DailyJang The
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردیدپاکستان کی امریکا سے فضائی حدود کے معاہدے کی تردید Pakistan USA Denial Airspace Agreement ForeignOffice Spokesman ForeignOfficePk SMQureshiPTI TeamSMQ StateDept SecBlinken JoeBiden ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »