انتظار قتل کیس 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتظار قتل کیس، 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت

کراچی : کراچی کی انسداد دہشتگری کی عدالت میں انتظار قتل کیس کا بڑا فیصلہ آگیا۔عدالت نے دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی ۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں انتظار قتل کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنائی جبکہ تین انسپکٹر سمیت چھ اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سائی گئی ۔ عدالت نے عمر قید کے ساتھ ساتھ دو دو لاکھ روپے جرمانہ کا بھی حکم دیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک اور معذرت کا انتظارپینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس۔۔۔ تحریر : انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang AnsarAAbbasi عباسی صاحب. نجم سیٹھی کو صاحب بولنے سے پہلے ایمان کو امتحان میں نہ ڈالیں. AnsarAAbbasi ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران 35 پنکچر والی بات پر معذرت تو کر لی لیکن آپ کب 3500 کنال زمین والی بات پر مولانہ صاحب سے معافی مانگیں گے؟؟ AnsarAAbbasi AnsarAAbbasi غلطی یا بےبنیاد الزامات پر معذرت بہادر آدمی کرتے ہیں بزدل اورکمینے نہیں اور خیر سے ھمارے خان صاحب ابھی اتنے بہادر اور باشعور نہیں ھوۓ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’شاباش گرین شرٹس ہم نے اس فتح کا مزہ چکھنے کے لیے طویل انتظار کیا ہے‘گزشتہ شب پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا sajidzeb46 یہ کونسی نیا ڈرامہ ہے ؟؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاباش گرین شرٹس اس فتح کا بہت دیر سے انتظار تھا مہوش حیات10:19 AM, 25 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ, کراچی : معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے بہت انتظار کروایا لیکن بھارت کے خلاف فتح نے سب کچھ بھلا دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطلسعودی عرب نے عمرہ زائرین کیلئے 14روز انتظار کا قانون معطل کر دیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین کو اب بکنگ کے لیے 14 دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جس لمحے کا فواد چوہدری کو طویل عرصے سے انتظار تھاوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وہ لمحہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا جس کا اُنہیں طویل عرصے سے انتظار تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »