جس لمحے کا فواد چوہدری کو طویل عرصے سے انتظار تھا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

فواد چوہدری نے وہ لمحہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا جس کا اُنہیں طویل عرصے سے انتظار تھا۔ مزید جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے گزشتہ روز ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے معرکے کے اُس لمحے کا ویڈیو کلپ شیئر کیا جب پاکستان نے فتح اپنے نام کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف پورا کرنے پر کس طرح محمد رضوان اور بابر اعظم ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہیں۔ فواد چوہدری نے ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ لمحہ جس کا ہم نے طویل عرصے سے انتظار کیا۔‘دُنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی تاریخ فتح اور بھارت کی شکست کو مقبوضہ کشمیر میں بڑے ہی جوش و خروش سے منایا گیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 55 گیندوں پر 6 چوکوں اور 3 چھکوں کی بدولت 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن پر الزامات، فواد چوہدری کی طلبی کا نوٹس جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، پڑھیےzuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ یورپی ملک جس نے پاکستانیوں کے لیے ویزا فری فیسلٹی کا اعلان کردیامنسک(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ملک بیلاروس نے پاکستان سمیت76ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا فری ٹریول فیسلٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے جب پاکستانی اور بھارتی عوام کے کرتوت دیکھے تو جلد ہی بند کر دے گا 😄
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے اختتام نہیں۔۔بھارتی کپتان کا میچ ہارنے کے بعد بیانویرا ت کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر ایسی ٹیم نہیں ہیں جو گھبراہٹ کا بٹن دبائے ، یہ ٹورنامنٹ کا آغاز ہے ، اختتام نہیں۔جب پہلی تین وکٹیں جلدی گر جائیں دس وکٹاں تے ھار اینی مار Kasa lga har ka Congratulations
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن سے وزیراعظم کون ہوگا، شہباز شریف کا سوال کا گول مول جوابمسلم لیگ ن سے وزیراعظم کون ہوگا، شہباز شریف کا سوال کا گول مول جواب ARYNewsUrdu پتہ نہیں اج پٹواری کیوں رو رھے ھیں؟ اسلیے تو نہیں کہ کرکٹ کا میچ پاکستان جیت گیا؟؟ inki ab ye aukaat nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بنگلہ دیش کا سری لنکا کو فتح کیلئے 172 رنز کا ہدف04:47 PM, 24 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو فتح کے لیے 172 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے ۔ آئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »