ایک اور معذرت کا انتظار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس۔۔۔ تحریر : انصار عباسی (AnsarAAbbasi) لنک: DailyJang

پینتیس پنکچر کی خبر دینے والے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران معذرت کر لی۔ ڈاکٹر صاحب نے تسلیم کیا کہ خبر کا سورس ہی فیک تھا جس کی وجہ سے سیٹھی صاحب بہت hurt ہوئے۔

الیکشن چرانے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذریعے جنگ گروپ کو فیور دینے سے لے کر، نواز شریف سے پیسے لینے، ہندوستان ، امریکہ اور یورپ سے پیسہ لینے جیسے بے سروپا الزامات بھی لگاتے رہے۔ 2014 میں مجھ سمیت کوئی اٹھارہ صحافی اُس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر اُن سے ملے جس کے فوری بعد ایک ٹی وی اینکر نے فیک نیوز چلا دی کہ ہر ایک صحافی کو میاں نواز شریف نے ایک ایک دو دوکروڑ روپے دیئے اور اسی فیک نیوز کو دوسرے دن کنٹینر پر عمران خان صاحب نے دہرا دیا۔ 2018 کے الیکشن تک الزامات کا یہ سلسلہ چلتا رہا جس کا میڈیا میں سب سے بڑا نشانہ میر شکیل الرحمٰن صاحب ہی رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AnsarAAbbasi فیک نیوز کے قانون کے مطابق ان سب پر بمعہ عمران خان قانونی کاروائی ہونی چاہیے اور صادق وامین قانون کے مطابق نااہل بھی قرار دینا چاہئے،،،،،،، مگر ایسا ہو گا نہیں کیونکہ پاکستان میں سیاست کی بنیاد ہی جھوٹ پر قائم ہے اور انکے کیس بھی سب سیاسی ہی ہوتے ہیں

AnsarAAbbasi Corrupt journalist must be thrown to gutter. I remember fiasco created by shahid and now hinges away as the fall season is near.

AnsarAAbbasi عمران خان کی ساری سیاست کی بنیاد پروپیگنڈہ، الزامات اور سہانے خواب ھیں

AnsarAAbbasi غلطی یا بےبنیاد الزامات پر معذرت بہادر آدمی کرتے ہیں بزدل اورکمینے نہیں اور خیر سے ھمارے خان صاحب ابھی اتنے بہادر اور باشعور نہیں ھوۓ

AnsarAAbbasi ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجم سیٹھی صاحب سے اپنے حالیہ ٹی وی شو کے دوران 35 پنکچر والی بات پر معذرت تو کر لی لیکن آپ کب 3500 کنال زمین والی بات پر مولانہ صاحب سے معافی مانگیں گے؟؟ AnsarAAbbasi

AnsarAAbbasi عباسی صاحب. نجم سیٹھی کو صاحب بولنے سے پہلے ایمان کو امتحان میں نہ ڈالیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کھلاڑی کا سر قلم کرنے کی خبر جعلی نکلیایک کمنٹ میں لکھا گیا کہ آپ کی پیاری بہن کی موت پر میری دلی تعزیت جبکہ سکندر حکیمی نے 9 اگست کو ماہ جبین کی تصویر کے ساتھ کیپشن لکھا کہ پیاری بہن مجھے ہمیشہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی فتح پر شاہد آفریدی نے کس طرح جذبات کا اظہار کیا خبر دیکھیںپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے بھارت کے خلاف شاندار فتح پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو خوب سراہا۔ MID 80S MEIN PAKISTANI AKSHAY KUMAR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی میں داخلہ کے خواہشمند طلبا کیلئے بڑی خبر۔میٹرک میں نمبروں کی بھرمار کے باعث جی سی یو نے انٹری ٹیسٹ کا فیصلہ کیا،ٹیسٹ پاس کرنے والے طلباء کے انٹرویوز بھی ہوں گے،ٹیسٹ اور انٹرویوز کا مقصد بہترین طلباء
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اہم خبر: پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 مقابلہ آج ہوگاآج کی اہم خبروں کا احوال وزیراعظم عمران خان تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود پنجاب کے مختلف شہروں میں پی ڈی ایم کے مظاہرے جاری ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے سب سے بڑا مقابلہ: پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا میچ آج ہوگا تفصیلات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اندرون و بیرون ملک پروازیں: مسافروں کیلئے بری خبر!اندرون و بیرون ملک پروازیں: مسافروں کیلئے بری خبر! ARYNewsUrdu تے خبر وی لکھ وڑ دینی سی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت مقابلہ: پچ کے حوالے سے برُی خبر؟پاک بھارت مقابلہ: پچ کے حوالے سے اہم خبر ARYNewsUrdu PAKvIND Lol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »