ہاکی ایشیاء کپ: پاکستان کیخلاف جاپان 2-3 سے کامیاب، اگلے راؤنڈ تک رسائی مشکل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے دو گول مسترد ہوئے۔ پہلا گول میدان میں 12 کھلاڑی ہونے کی وجہ سے تو دوسرا فاول کی بنیاد پر مسترد ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan Japan

ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان نے پاکستان کو شکست دے دی، اس کے ایونٹ کے اگلے راؤنڈ کے علاوہ ہاکی ورلڈکپ میں پہنچنے کا دارومدار بھارت اور انڈونیشیاء کے مابین کھیلے جانے والے میچ پر ہے۔

ایشیاء کپ پول اے کا اہم میچ پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا گیا جس مین جاپان نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔پاکستان نے دو بار مقابلہ کیا لیکن دونوں گول مسترد کردیے گئے۔ پہلا گول میدان میں 12 کھلاڑی ہونے کی وجہ سے تو دوسرا فاول کی بناید پر مسترد ہوا۔ پاکستان کے ایشیاء کپ کے سپر فور میں جانے کا انحصار بھارت اور انڈونیشیاء کے درمیان جاری میچ کے بعد ہوگا بھارت نے اگر انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 16 گول سے شکست دی تو پاکستان ایشیاء کپ کے ٹائٹل سے محروم ہونے کے ساتھ ساتھ ورلڈکپ کے لیے بھی کوالیفائی بھی نہیں کر سکے گا۔

خیال رہے کہ پول اے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو آخری منٹ میں جیت سے محروم کرتے ہوئے میچ 1-1 سے برابر کردیا تھا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیاہاکی کپ: 12کھلاڑی ہونےکے باعث پاکستان کا ایک گول ضائع، جاپان 2-3 سے فاتح12 کھلاڑی میدان میں ہونے پر پاکستانی کپتان عمر کو یلو کارڈ دکھا کر 5 منٹ کے لیے باہر کردیا گیا And we lost an opportunity for being in the super 4. How stupid!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیاہاکی کپ: 12کھلاڑی ہونےکے باعث پاکستان کا ایک گول ضائع، جاپان 2-3 سے فاتح12 کھلاڑی میدان میں ہونے پر پاکستانی کپتان عمر کو یلو کارڈ دکھا کر 5 منٹ کے لیے باہر کردیا گیا And we lost an opportunity for being in the super 4. How stupid!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے ہرادیا12 جماعتوں کی ایک عمران خان سے ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ پھونکوں سے یہ چراغ بُجھائے نہیں جائینگے فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں کل مظفر آباد سے کشمیر بچانے والے دومیل سے چکوٹھی کی جانب اور بیچنے والے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے فیصلہ آپ کا ہے ایڈمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکاایشیا ہاکی کپ: اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردوتین میں سے ایک میزائل ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک مار کرنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا سازش کاالزام خیالی ہے، برطانوی وزیر - ایکسپریس اردوعدم اعتماد سے وزارت عظمیٰ سے ہٹانا پاکستان کا مقامی معاملہ ہے، جیمز ہیپی Je or ham nay ap par yaqeen kar liya Durrrrr fittay muuu Absolutely not! 😏 آپ تخت برطانیہ کے وزیر ہے میرے پاکستان میڈیا کے لئے آپ کا احترام ایسے ہی لازم ہے جیسے ان میڈیا والوں کو اپنے ابو کا احترام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »