امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں کے باوجود ایک بار پھر میزائل تجربات کیے اور یہ اس وقت کیے جب امریکی صدر جوبائیڈن جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے بعد اپنے ملک کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے جنوبی ایشیائی ممالک کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحلی علاقے میں میزائل تجربات کیے۔ یہ تین میزائل تجربات ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل تجربات تھے۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے 3 بیلسٹک میزائل تجربات کیے ہیں جن میں سے ایک ممکنہ طور پر بین البراعظمی میزائل تجربہ ہے جب کہ شمالی کوریا پر اقوام متحدہ نے میزائل تجربات پر پابندی عائد ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس شمالی کوریا کا یہ 17 واں میزائل تجربہ تھا جب کہ امریکا اور جنوبی کوریا نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ شمالی کوریا جلد جوہری تجربہ کرنے جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیےبائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیے US NorthKorea JoeBiden Missile BallisticMissiles JoeBiden Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیےبائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیے arynewsurdu Great ! Every nation has the right to live with dignity and honour..what other countries want-it’s just a insanity.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے کارکنان سے خطاب کے دوران ایک معمر شخص کو تھپڑ دے ماراامریکی نشریاتی ادارے کی جاری کردہ ویڈیو میں شیخ رشید کو کارکنان میں سے ایک شخص کو تھپڑ مارتے دیکھا جاسکتا ہے آپ لوگوں کی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے وہ ہمارا مسلہ ہے۔وہ سنبھالوں جو مقبوضہ کشمیر بنایا ہے بے شرم حکومت نے۔ حقیقی_آزادی_مارچ Agr sach me mara ha toh I just pray wo tm logon ka koi ho I wish ایسے تھپڑ ہمیں جنگ یا جیو کا کوئی اہلکار ملا انکو ہم مار ینگے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ: پنجاب بھر سے پی ٹی آئی کے ایک ہزار 756 افرادگرفتار، فہرست جاریگرفتار افراد کی فہرست آئی جی پنجاب کے ڈی ایس پی لیگل نے تیارکی ہے رانا ثناء اللہ نے 200 لوگوں کے لیے فوج کو بلا لیا اگر 2000 ہوتے تو نیٹو کو بھی بُلا لیتے 😂 پی ٹی آئی کے لوگ مجھے فالو کریں حقیقی_آزادی_مارچ مراد سعید کے بعد اسکی وڈی پھوپھو بھی میدان میں آگئیIMF کہ منہ پر پیسے مارنے کیلیے ویکھو جے مزا نا آئے تے پیسے واپس SaraNajmaii چھوٹی جان، دل پہاڑوں جیسا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیر ملکیوں کے ایکسپائر پاسپورٹ کے حوالے سے وضاحتسعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ نے ایکسپائر شدہ پاسپورٹ، نئے پاسپورٹ اور اس پر خروج و عودہ کے حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پی ٹی آئی کے کارکنوں نےبتی چوک کے قریب سڑک سے رکاوٹیں ہٹا دیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ  کیلئے نکل پڑے ، بتی چوک کے قریب کارکنوں  نے پولیس کی جانب سے کھڑی رکاوٹیں بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »