عمران خان کا سازش کاالزام خیالی ہے، برطانوی وزیر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا سازش کاالزام خیالی ہے، برطانوی وزیر - expressnews

برطانیہ کے وزیربرائے مسلح فورسز جیمز ہیپی نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے غیر ملکی سازش کے الزامات کو خیالی قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ عمران خان کو عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا جانا پاکستان کا مقامی معاملہ ہے۔

گزشتہ روز صحافیوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی وزیر برائے مسلح فورسز جیمز ہیپی نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے، بیرونی مداخلت بلکل خیالی چیز ہے۔ واضح رہے کہ برطانوی وزیرجیمز ہیپی پاکستان کے دورے پر ہیں اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کر چکے ہیں۔

روس یوکرین تنازعے پر پاکستان کے موقف پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو اس وقت مایوسی ہوئی جب سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان ایسے وقت میں روس گئے جب ولادی میر پوٹن یوکرین پر چڑھائی کے لئے بالکل تیار تھا۔ برطانوی وزیرجیمز ہیپی نے کہا کہ برطانیہ نہیں چاہتا کہ روس یوکرین تنازعے پر پاکستان نیوٹرل رہے لیکن برطانیہ اس حوالے سے اسلام آباد کے فیصلے کا احترام کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hun koi ghulam hain ? Jo ap khain or hum maan laien ? Absolutely not!!!!!!

You & sold out media houses are included in that list

آپ تخت برطانیہ کے وزیر ہے میرے پاکستان میڈیا کے لئے آپ کا احترام ایسے ہی لازم ہے جیسے ان میڈیا والوں کو اپنے ابو کا احترام

Absolutely not! 😏

Je or ham nay ap par yaqeen kar liya Durrrrr fittay muuu

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوٹرلز، ججز اور وکلا کیلئے پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے: عمران خانکیا چیز ہورہی ہے جس کے لیے حکومت ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابتعمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang Acha Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila? Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئےتیار، عمران خان کا ڈی چوک آنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں حکومت ختم ہونے اور پے در جلسوں کے بعد اعلان کیے گئے لانگ مارچ کا بدھ سے آغاز ہو گا، سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئر مین پشاور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے صوابی پہنچیں گے، امبار انٹر چینج سے جلوس کی قیادت کریں گے جبکہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں جگہ جگہ رکاوٹیں، موٹر وے سمیت تمام راستے بند کر دیئے گئے، پکڑ دھکڑ بھی جاری ہے۔ 22 CRORE AWAAM KAY SATH KHUDDA KA FAZAL OR USKI NUSRAT SHAMIL E HALL RAHEY, INKI JAAN WA MALL MAY INKAY JAZBAY OR KHALOSS MAY BARKAT RAKHEY. OR 'HAQIQY AZADI MARCH CALL ' KAY SAFFAR MAY ASSANI FARMSYEE. AMEEN. KEEP PRAYING, STAY TOGETHER & SAFE. رانا ثناء اللہ کے دعوے دہرے رہ جائیں گے عمران خان بڑے جلوس کے ساتھ خیبرپختونخوا حکومتی وسائل استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے دھرنا اور تقاریر ہوں گی یہی پاکستان میں ہوتا آرہا ہے نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج ڈی چوک پہنچنے کا اعلانموٹر وے پر لاہور اور اسلام آباد جانے والی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا اور انٹرچینجز پر کنٹینر لگاکر پولیس تعینات کی گئی ہے۔ ڈی چوک کا نشہ اتر جائے گا - باولے کا علاج ضروری ہوگیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حکومت کو 6 روز کا الٹی میٹمجب تک قوم خوف پر قابو نہیں پاتی اسے غلامی سے آزاد نہیں کرایا جا سکتا: عمران خان الحمداللہ ہم اسلام آباد خیر خیریت سے پہنچ گئے حقیقی_آزادی_مارچ اتنی سادا سی خبر جیو والو کوئی مرچ مصالحہ نہیں لگانا تھا بکوا س شروع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سے کسی ڈیل کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، عمران خان کا دو ٹوک اعلاناسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کی خبروں پر دو ٹوک اعلان کیا کہ کسی ڈیل کا سوال ہی پیدانہیں ہوتا،۔ ن لیگ ختم ہو چُکی صرف پولیس گردی باقی ہے یہ بھی آج اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی ان شاء اللہ روکنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود سونامی اسلام آباد سے ٹکرانے کو تیار اب تم الیکشن کی تاریخ دینے پر مجبور ہوگے۔ ذرا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »