ایشیا ہاکی کپ: اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا ہاکی کپ: اہم ترین میچ سے قبل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا arynewsurdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی ٹیم کے فارورڈ ابوبکر محمود گھٹنے کی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے، ٹیم مینجمنٹ نےمتبادل کھلاڑی کےلیےدرخواست ٹیکنیکل کمیٹی کو بھیج دی۔

ادھر ایشیاکپ میں آج پاکستان جاپان کے خلاف اہم میچ کھیلے دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے میدان میں اتریں گی، گرین شرٹس میچ جیتنے یا ڈرا کرنےکی صورت میں سپرفور مرحلےمیں پہنچ جائیں گے جبکہ حریف ٹیم پہلے ہی سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرچکی ہے۔واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے اب تک ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی مظاہرہ کیا ہے، پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 جبکہ بھارت کے ساتھ 1-1 سے میچ ڈرا کیا تھا۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا یہ گیارہواں ایڈیشن ہے، اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں، پول اے میں پاکستان، بھارت، جاپان اور میزبان انڈونیشیا شامل ہیں جبکہ پول بی میں ملائیشیا، جنوبی کوریا، عمان اور بنگلا دیش شامل ہیں۔ بھارت اگلے سال جنوری میں میزبان ہونے کے ناطے پہلے ہی ورلڈکپ کھیلنے کا حق رکھتا ہے جبکہ ایشیا سے دوسری تین ٹیمیں کون سی ہوں گی اس کا فیصلہ ایونٹ کے اختتام پر ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو13 گول سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپینالٹی کارنراسپشلسٹ رضوان علی نے میچ میں ہیٹ ٹرک کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے انڈونیشیا کو آؤٹ کلاس کردیاایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے انڈونیشیا کو آؤٹ کلاس کردیا arynewsurdu یہ ہاکی کی ٹیم اپنی ہی ہے نا 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے ہرادیا12 جماعتوں کی ایک عمران خان سے ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ پھونکوں سے یہ چراغ بُجھائے نہیں جائینگے فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں کل مظفر آباد سے کشمیر بچانے والے دومیل سے چکوٹھی کی جانب اور بیچنے والے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے فیصلہ آپ کا ہے ایڈمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیاShukar Allah ka 🌺 we heard good News after long time 👏👏👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا کپ: پاکستان کی انڈونیشیا پر 13 گول سے فتح - BBC News اردوانڈونیشیا کے شہر جکارتا میں جاری گیارہویں ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے انڈیا سے میچ برابر کرنے کے بعد دوسرے میچ میں انڈونیشیا کو 13 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے۔ Inki tabiyat theek nhi lgti Woow Our Hockey Glory is returning Back. Well done Boys
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیےبائیڈن کے ایشیا سے نکلنے کے چند گھنٹے بعد شمالی کوریا نے 3 میزائل داغ دیے US NorthKorea JoeBiden Missile BallisticMissiles JoeBiden Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »