ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے ہرادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو صفر کے مقابلے میں 13 گول سے ہرادیا، ٹورنامنٹ میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے میزبان انڈونیشی

ا کے خلاف گولز کی بارش کردی۔پہلے ہاف کے اختتام تک پاکستان کو نو صفر کی برتری حاصل تھی، آخری دوکواٹر میں پاکستان نے چار چار گول کیے۔

پاکستان کی جانب رضوان علی نے ہیٹ ٹریک اسکور کی، رانا وحید، عبدالمنان اور اعجاز احمد نے دو مبشر علی، غضنفر علی، علی شان اور معین شکیل نے ایک ایک گول کیا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amazing, kl India sy b jeet skty thay boht chances zaya keay aor match tie hoa. Good Luck

کل مظفر آباد سے کشمیر بچانے والے دومیل سے چکوٹھی کی جانب اور بیچنے والے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے فیصلہ آپ کا ہے ایڈمن

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے اچھی اچھی خبریں آرہی ہیں

12 جماعتوں کی ایک عمران خان سے ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ پھونکوں سے یہ چراغ بُجھائے نہیں جائینگے فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔ حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ہاکی کپ ٹورنامنٹ: پاکستان نے انڈونیشیا کو 0-13 سے پچھاڑ دیاShukar Allah ka 🌺 we heard good News after long time 👏👏👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو13 گول سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپینالٹی کارنراسپشلسٹ رضوان علی نے میچ میں ہیٹ ٹرک کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے انڈونیشیا کو آؤٹ کلاس کردیاایشیا کپ ہاکی: پاکستان نے انڈونیشیا کو آؤٹ کلاس کردیا arynewsurdu یہ ہاکی کی ٹیم اپنی ہی ہے نا 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے آخری منٹ میں بھارت کو جیت سے محروم کردیاعبدالرانا نے پینالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گیند کو جال کی راہ دکھائی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AsiaCup2022 Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 1-1 گول سے برابر - ایکسپریس اردوبھارت نے پہلے کوارٹر میں پنالٹی کارنر پر گول کرکے سبقت حاصل کی جبکہ چوتھے کوارٹر کے آخری منٹوں میں پاکستان نے گول کیا بھارتی عدالت میں ٹرائل کے دوران یاسین ملک صاحب نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کے متعلق جج سے مخاطب ہو کر کہا کہ ' اگر آذادی مانگنا جرم ہے تو میں یہ جرم قبول کرتا ہوں اور اس کے نتائج بھگتنے کیلئے تیار ہوں ' ReleaseYasinMalik LetYasinMalikSpeak WeStandWithYasinMalik انقلاب حقیقی_آزادی_مارچ الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt قوم_کا_ہیرو_عمران_خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیاایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیا ARYNewsUrdu If you want real freedom, don't be afraid This time the fear is that Zardari will become the slave of Nawaz Sharif and America forever. When the whole nation becomes one, no one can spoil it. The time has come to achieve independence like Turkey.🇵🇰🇹🇷 Mera old twitter suspend ho gea he patwario ne report kia please follow kren meri is ID ko. AenaJabbar077
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »