گھریلو ملازمہ رضوانہ کے والد کو دھمکیاں ملنے لگیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھریلو ملازمہ رضوانہ کے والد کو دھمکیاں ملنے لگیں ARYNewsUrdu

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں بدترین تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کے والد منگا کو دھمکیاں ملنے لگیں۔

والد نے بتایا کہ مالکن کا کہنا تھا کہ فون پر بات نہ کریں جس پر بیٹی گھر جانے کی ضد کرتی تھی، بچی سے بات بند ہوئی تو شاید اس دوران تشدد شروع کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ مجھے دھمکیاں مل رہی ہیں، کہا جا رہا ہے کہ تم غریب بندے ہو کچھ نہیں کر سکتے، مجھے کہا گیا کہ بچی کو اسپتال سے نکلوا لو اس کا نجی اسپتال میں علاج ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتریشدید تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس ایف آئی آر میں مزید نئی دفعات شاملکم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلے کی نسبت بہترلاہور : پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر کا کہنا ہے کہ تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلےکی نسبت بہتر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہپیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے گھریلو تشدد کا شکار کمسن ملازمہ کی جنرل ہسپتال میں عیادت کی، چیئر پرسن ویمن کاکس قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی، جنرل سیکرٹری ویمن ونگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازمہ پرتشددسجل علی نے خاموشی توڑ کر حق میں ویڈیو وائرل کردی04:49 PM, 28 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہیں۔سجل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »