تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلے کی نسبت بہتر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلے کی نسبت بہتر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ 5 روزسے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے۔

پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر نے بتایا کہ رضوانہ کی طبعیت پہلےکی نسبت بہتر ہے تاہم رضوانہ کوآکسیجن کی اب بھی ضرورت پڑ رہی ہے، آکسیجن لیول بہتر ہونے پرآکسیجن اتار دیتے ہیں اور جب طبعیت خراب ہوتی ہے آکسیجن دوبارہ لگا دیتے ہیں۔ پروفیسرالفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ نے خود کھانے کو مانگا،نرم غذادینا شروع کر دی ہے، بچی رضوانہ کے پلیٹ لیٹس کافی کم ہیں، بہترکرنے کی کوشش کررہےہیں۔

الفرید ظفر نے کہا کہ بچی رضوانہ کو خون کی بھی شدید کمی ہے تاہم کینسر کے خون کے نمونہ کی رپورٹ کلیئرہے۔ڈاکٹر جنرل اسپتال کا کہنا تھا کہ آئی سی یو میں ڈاکٹر کا میڈیکل بورڈ بچی کی دیکھ بھال کررہا ہے، میڈیکل بورڈ سائی کیٹریسٹ، میڈسن پروفیسر، سرجری پروفیسر، نیورو پروفیسر پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتریشدید تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ ملازمہ پرتشددسجل علی نے خاموشی توڑ کر حق میں ویڈیو وائرل کردی04:49 PM, 28 Jul, 2023, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہیں۔سجل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سول جج کی اہلیہ کا لڑکی پر مبینہ تشدد، وحشیانہ تشدد کی دفعہ شاملاسلام آباد میں تشدد کی شکار ملازمہ بچی کے مقدمے میں وحشیانہ تشدد اور جسمانی اعضا توڑنے کی دفعہ 328 اے شامل کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس ایف آئی آر میں مزید نئی دفعات شاملکم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بچی تشدد کیس: ہائی کورٹ نے سول جج کی اہلیہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لیلاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کے مقدمے میں سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »