آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ Australia Army

ہونے والے فوجی اہلکاروں کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو مطلع کر دیا گیا ہے ، حکام نے ابھی تک نہیں یہ بتایا کہ ہیلی کاپٹر کے گرنے کی کیا وجہ تھی۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ رات کے وقت پیش آیا اور فوری طور پر رسیکیو آپریشن شروع کر دیا گیا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق

ہیلی کاپٹر امریکا اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں شامل تھا، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے بعد آسٹریلیا نے امریکہ کے ساتھ ایک بڑی فوجی مشق کو روک دیا ہے۔ ٹیلزمن سیبر فوجی مشقیں دوسرے ہفتے میں داخل ہو رہی ہیں ، ان میں بڑے پیمانے پر لاجسٹکس، زمینی جنگ، بحری لینڈنگ اور فضائی کارروائیوں کی مشقیں شامل ہیں ، ان میں جاپان، فرانس، جرمنی اور جنوبی کوریا بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہسڈنی : (ویب ڈیسک ) آسٹریلیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 فوجی اہلکاروں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایشین انڈر 16 والی بال: مسلسل 4 فتوحات کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیاسپر 8 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو بھی3-0 سے ہرایا تھا، پہلے راؤنڈ میں پاکستان نے تائپے اور منگولیہ کو ہرایا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈار یار : تنگ نہ کراسحاق ڈار نگران وزیر اعظم بن گئے تو خصوصاًلاہور میں رکشوں کے پیچھے لکھا جانے والا مشہور و مقبول فقرہ “ پپو یار تنگ نہ کر “ —-“ ڈار یار تنگ نہ کر” میں تبدیل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قتل یا خود کشی؟ ق لیگی رہنما پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحققتل یا خود کشی؟ ساہیوال کے لیگی رہنما کی اسلام آباد میں پر اسرار موت،مسلم لیگ (ق)کے رہنما میاں اللہ یار گڈگور پلازے کی چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، فصلیں تباہلیاقت پور: (دنیا نیوز) دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے سے زمیندارہ بند ٹوٹ گیا، سیکڑوں پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »