مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر: آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہنگائی کے مارے عوام کیلئے اچھی خبر: آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Floor Price

روس سے 279.

50 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم منگوائی گئی ہے، گندم کے جہاز کی آمد سے گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے منگوائی گئی گندم آٹا ملز کو 92 روپے فی کلوگرام کی قیمت پر دی جائے گی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مارکیٹ میں عام صارف کو ملنے والے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان!عوام کے لیے بڑی خبر آگئی، آٹے کی قیمت میں کمی کا امکان! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنےکا امکاناسٹیٹ بینک مہنگائی اور مہنگائی کی توقعات کے رجحان میں واضع کمی تک سخت مانیٹری اقدامات کرتا رہےگا: رائٹرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اولمپکس میں کرکٹ کی شمولیت کے امکاناتلاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی شمولیت کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کیا جانے کا امکان ہےہے تاہم کرکٹ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمسن ملازمہ پر مبینہ تشدد، سول جج کی اہلیہ نے ضمانت کروالیاسلام آباد پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے گوجرانوالہ ، لاہور اور راولپنڈی میں چھاپے مارے گئے ہیں، بچی کے والدین سے تفتیش کیلئے پولیس لاہور روانہ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھانے کا امکان08:03 PM, 27 Jul, 2023, پاکستان, کاروباری, کراچی: آئی ایم ایف  کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی پولیس افسران کے ریکارڈ استعفے محکمے میں عملے کی کمیبرطانیہ میں پولیس افسران کی جانب سے ریکارڈ تعداد میں استعفے موصول ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں محکمہ پولیس میں عملے کی کمی ہوگئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »