پیپلز پارٹی کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ MediaCellPPP NationalAssembly

لاہور سونیا خان اور ڈاکٹر رضوان بھائیو، رضوانہ کے پاس پہنچ گئے۔ شاہدہ رحمانی نے کہا کہ معاملے کو پارلیمنٹری ویمن کاکس کے نوٹس میں لاؤں گی، متاثرہ خاندان کو انصاف دلانے کیلئے کوئی کسر

نہیں چھوڑیں گے، قانون سے کوئی بالاتر نہیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر رضوان بھائیو نے کہا کہ حکومت اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرے، پیپلز پارٹی متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کی رہنما و چیئر پرسن ویمن کاکس قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ کم سن رضوانہ پر تشدد کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھاؤں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس رضوانہ کی حالت میں بہتریشدید تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کے حوالے سے جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا تھا کہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلے کی نسبت بہترلاہور : پرنسپل پروفیسرالفرید ظفر کا کہنا ہے کہ تشدد کا شکار 14 سالہ گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبعیت پہلےکی نسبت بہتر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفربچی کا جگر اور گردے کا انفیکشن بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے، رضوانہ کی طبعیت دیکھنےکے بعد آکسیجن اتارنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: IslamabadGirlTorture DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو ملازمہ تشدد کیس ایف آئی آر میں مزید نئی دفعات شاملکم سن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں بچی کے بیان پر وفاقی پولیس نے ایف آئی آر میں نئی مزید دفعات شامل کر دیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »