گوگل کا کروم براؤزر اپ ڈیٹ کرنے کا مشورہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس اپ ڈیٹ کا مقصد کروم براؤزر کو متاثر کرنے والے سکیورٹی بگ سے صارفین کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔

اس سکیورٹی بگ کو ایک سکیورٹی محقق Clement Lecigne نے شناخت کیا تھا جس کے بعد اس کی روک تھام کے لیے گوگل کی جانب سے اپ ڈیٹ جاری کی گئی۔خیال رہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے 56 فیصد افراد براؤزنگ کے لیے گوگل کروم کو ترجیح دیتے ہیں جس میں یکم جنوری 2022 سے 5 اکتوبر 2022 کے دوران 303

سکیورٹی کمزوریوں کو دریافت کیا گیا۔عموماً گوگل کروم خودکار طور پر اپ ڈیٹ ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں کہ براؤزر اپ ڈیٹ ہوچکا ہے یا نہیں تو تھری ڈاٹ مینیو پر کلک کرکے سیٹنگز میں جائیں۔اس کے بعد کروم کی جانب سے بتایا جائے گا کہ براؤزر اپ ٹو ڈیٹ ہے، اگر نہیں ہوگا تو وہ اپ ڈیٹ ہونا شروع جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسم سرما کی شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات کا راجاگرشوخ رنگ کے کپڑوں کاانتخاب کریں تومیک اپ ہلکاکریں: میک اپ آرٹسٹ کا خواتین کو مشورہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمیز راجا کے بیان پر بھارتی وزیر کھیل کا ردعملبھارت کھیلوں کی دنیا کی بڑی طاقت ہے، اسی لیے کوئی بھی ہمیں نظر انداز نہیں کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: RamizRaja Anuragthakur PCB BCCI indiaVsPakistan بڑی طاقت تو نہیں زیادہ آبادی والا ملک بینک ھے۔رہا کھیل میں بڑی طاقت کا سوال تو جس کی جیت ھوتی ھے وہ ھی کھیل کا بڑا ھوتا ھے اور اس کا فیصلہ کھیل کر ھی ھوتا ھے۔ اگر کھیلیں گے نہیں تو کہاں کی بڑائی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہلاہور:(دنیا نیوز) سٹیٹ بینک کی جانب سے گوگل کو ادائیگی روکنے پر ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ Ye kia bkwas ha due to non payment ارے کھوتے نون لیگ کے چکلے والو ایسا کچھ بھی نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر میں یوم انسداد سود منا گیا - ایکسپریس اردوراولپنڈی صادق آباد چوک میں احتجاجی مظاہرہ ، حکومت سے انسداد سود معاشی پالیسی کا اعلان کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پاک انگلینڈ میچ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی, ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے واضح کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان  تحریک انصاف کا راولپنڈی میں جلسہ ایک دن سے زیادہ کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے کا مشورہ - ایکسپریس اردوعمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »