پولیس کا عمران خان کو بلٹ پروف جیکٹ پہننے کا مشورہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان بلٹ پروف جیکٹ بھی لازماً استعمال کریں اور کسی عوامی مقام پر گاڑی سے باہر نہ نکلیں، پولیس

ہدایات تحریری طور پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم کو دی گئی ہیں، جن کے مطابق وی آئی پی کی سیکورٹی کے لئے ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔

روایت کے برعکس عمران خان کی نقل و حرکت کو خفیہ رکھا جائے۔ مجوزہ گاڑی/پیدل روٹ کے علاوہ راستہ استعمال نہ کیا جائے۔ وہ کسی مقام پر عوام سے ملاقات نہیں کریں گے۔ جلسہ گاہ اور مارچ میں کوئی مسلح پرائیویٹ گارڈ/گن مین نہیں ہو گا۔ تمام شرکاء مجوزہ مقام سے مکمل چیکنگ کے بعد ہی داخل ہو سکیں گے۔ ڈرون کیمرہ کے استعمال/آتش بازی پر مکمل پابندی ہو گی۔

عمران خان کے اسٹیج کو بنکر میں تبدیل کردیا گیا ہے اور وہ اسٹیج پر بلٹ پروف شیشے کے پیچھے بیٹھیں گے اور بلٹ پروف ڈائس سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان لازمی بلٹ پروف جیکٹ پہنیں نقل و حرکت خفیہ رکھی جائےپولیس کا مراسلہعمران خان لازمی بلٹ پروف جیکٹ پہنیں، نقل و حرکت خفیہ رکھی جائے،پولیس کا مراسلہ PTIOfficial PTILongMarch HaqeeqiAzaadiMarch ImranKhan MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان بُلٹ پروف جیکٹ لازمی پہنیں، گاڑی سے باہر نہ نکلیں، پولیسراولپنڈی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے متعلق پولیس حکام نے پارٹی قیادت کو تحریری طور پر سیکیورٹی ہدایات سے آگاہ کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی راولپنڈی روانگی کی تیاریاں شروع بلٹ پروف گاڑی زمان پارک پہنچا دی گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راولپنڈی روانگی کی تیاریاں شروع ہو گئیں،عمران خان کے ایئرپورٹ روانہ ہونے کیلئے بلٹ پروف گاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔وزیر داخلہ راناثنااللہ کا عمران خان کو اجتماع نا کرنے کا مشورہعمران خان کی جان کو خطرہ ہے۔وزیر داخلہ راناثنااللہ کا عمران خان کو اجتماع نا کرنے کا مشورہ RanaSanaullah PMLNGovt PDM PressConference ImranKhanPTI PTIlongmarch ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan RanaSanaullahPK CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے مجھے ویران جزیرے پر چھوڑ دیا تھا، وسیم اکرم کا انکشاف - ایکسپریس اردوکلب میں لیجنڈ کرکٹر سے مصافحہ کرنے کیلئے بہت سی لڑکیوں کو وہاں دیکھ کر میں حیران رہ گیا wasimakramlive 😂🤣😂🤣 wasimakramlive Naeem up Haq k Sath kia Kiya yeh bunda kici ka wafadaar nahe wasimakramlive عمران ملک امیر محمد کے بیٹے کا مہمان بنا رات کو شراب شباب کیا ملک سانپ زیادہ جنسی گولیاں کھانے سے مڑدار ہو گیا عمران وہی اسکی لاش چھوڑ کے لاہور بھاگ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری؛ آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں، عمران خان کا صدر کو مشورہ - ایکسپریس اردوصدر نے وزیر اعظم ہاؤس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے عمران خان کو اعتماد میں لیا Ha ha ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »