ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور سروسز بند ہونے کا خدشہ google playstore

رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز مفت میں ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکیں گے۔

گوگل پلے اسٹور کی سروسز معطل ہونے پر پاکستانی صارفین کو کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنا ہوگی، جس کے بعد ہی گوگل اور دیگر بین الاقوامی ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جاسکے گا۔ وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے اسٹیٹ کے ساتھ پلے اسٹور کی کرئیر ادائیگیوں پر پابندی فوری ہٹانے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ دیا ہے۔

خط میں وزیر آئی ٹی نے کہا ہے کہ ادائیگیوں کی بندش سے ملک میں لوگوں کو انفرادی سطح پر نقصان ہوگا، وزیر خزانہ فوری معاملے کا نوٹس لیں اور اسٹیٹ بینک سے مسئلے کے حل کے لئے بات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye hil gay hain😀😀😀😜

تو اب کیا کریں

ارے کھوتے نون لیگ کے چکلے والو ایسا کچھ بھی نہیں

Only for paid apps

due to non payment

Ye kia bkwas ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور ناقابل استعمال ہوجائیگاپاکستانی صارفین اب صرف کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے کے لیے گوگل اور دیگر بین الاقوامی ایپس کو ڈاؤن لوڈ کرنے پر مجبور ہوں گے۔ کیوں؟ Us k baad kia ho ga Why ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے اسٹور ناقابل استعمال ہوجائیگاموبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ DailyJang Why this is fake account I think Why
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں یکم دسمبر سے گوگل پلے سٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوسکیں گیلاہور: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی سروس فراہم کرنے والوں کو 34 ملین ڈالر کی ادائیگی منسوخ کرنے کے بعد موبائل صارفین یکم دسمبر 2022 سے پاکستان میں گوگل پلے سٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکیں گے۔ چوروں کا شکريہ Why پوری بہن پیش کیا کرو بے غیرتو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے پاکستان میں پیڈ گوگل ایپلیکیشن سروسز معطل ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیاوفاقی وزیر نے پاکستان میں پیڈ گوگل ایپلیکیشن سروسز معطل ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، عمران خانلاہور : سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوری الیکشن نہ ہونے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن الیکشن نہ ہونے سے ملک میں انتشار پھیل جائے گا نہ گھر کے نہ گھاٹ کے دشمن ہیں یہ اس سماج کے تو پھر پٹ سیاپہ کس چیز کا ہے ؟یہ کیا محض تماشہ ہے یا جلسہ جلسہ کھیلنے سے چندہ ملتا ہے جو زریعہ آمدن ہے ؟ ARY tum apani dalali band karo. Adhi khabar thumbnail per laga ker logo ko mayos na kero. Fori election se imran khan ka koi faida nuksan nhi ha but us ne kaha mulk ka nuksan ha.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی صارفین گوگل پلے اسٹور کی سروسز ڈاؤن لوڈ کیوں نہیں کرسکیں گے - ایکسپریس اردوپاکستانی صارفین کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے کے اہل ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »