موسم سرما کی شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات کا راج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگرشوخ رنگ کے کپڑوں کاانتخاب کریں تومیک اپ ہلکاکریں: میک اپ آرٹسٹ کا خواتین کو مشورہ

موسم سرما میں شادی کی تقریبات میں شوخ رنگوں کے ملبوسات نمایاں ہیں، دلہن ہویا مہمان خواتین، سبھی تیز رنگوں کی دلدادہ لگتی ہیں۔

ملک بھرمیں موسم سرما اپنےرنگ جمانے کو ہے،ایسے میں شادی کی تقریبات میں دلہن ہویااس میں شریک مہمان خواتین، سبھی شوخ، چمکدار اور گہرے رنگوں کے ملبوسات کے انتخاب کو ترجیح دیتی دکھائی دیتی ہیں۔ گہرے رنگوں کے ملبوسات پرخوبصورت کام شخصیت کو چار چاند لگا دیتا ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے میک اپ آرٹسٹ نے خواتین کو مشورہ دیا کہ اگرشوخ رنگ کے کپڑوں کاانتخاب کریں تو میک اپ ہلکا کریں۔

دوسری جانب ڈریس ڈیزائنر کا کہنا تھا کہ سردیوں میں کوشش کریں کہ لینن،کیمبرک، کرنڈی یا کاٹن سلک جیسے مٹیریل کا انتخاب کریں اور ان پر موتیوں یا دھاگے کا کام خوب نکھار لائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے ویری فائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والوں کو بڑی خبر سنا دیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے ویری فائیڈ اکاؤنٹس کیلئے اب بلیو کی جگہ مختلف رنگوں کے ’ٹک‘ استعمال کرنے کا اعلان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ڈیزل کی کوئی قلت نہیں: ذرائع پیٹرولیم ڈویژنملک میں اس وقت ڈیزل کا 15 دن کا اسٹاک موجود ہے، گندم بوائی کے موسم میں ڈیزل کی کھپت ضرور بڑھی ہے: ذرائع پیٹرولیم ڈویژن جی حکومتی اتحادی جو ہیں قلت کہاں سے ہونی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قیامت کی نشانی؟ بہن بھائی کا شادی کا فیصلہلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قرب قیامت کی نشانی ہے کہ برطانیہ میں ایک نوجوان بہن بھائی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوگئے اور اب باہم شادی کرنے کے بھی خواہش مند ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں میزائل حملے، بجلی منقطع، بچے کے دل کا آپریشن جاری رہایوکرین کے دارالحکومت میں میں روسی میزائل حملوں کے باعث اسپتال کی بجلی منقطع ہوجانے کے بعد ڈاکٹروں نے اندھیرے میں بچے کے دل کا آپریشن کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں میزائل حملے بجلی منقطع بچے کے دل کا آپریشن جاری رہایوکرین میں میزائل حملے، بجلی منقطع، بچے کے دل کا آپریشن جاری رہا Ukraine UkraineRussiaWar MissileAttacks HeartSurgery Operation Girl UkrainianDoctors Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:اسلحہ نمائش کی پابندی میں 2 ماہ کی توسیعاسلام آباد (دنیا نیوز) اسلام آباد کی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ کے نمائش کرنے پر پابندی میں 2 ماہ کی توسیع کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »