ٹوئٹر نے ویری فائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والوں کو بڑی خبر سنا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوئٹر نے ویری فائیڈ اکاؤنٹس رکھنے والوں کو بڑی خبر سنا دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu TwitterBlue

اپنے تازہ پیغام میں ایلن مسک نے بتایا ہے کہ دو نئے رنگوں کے ساتھ ٹویٹر کی تصدیق شدہ سروس اگلے ہفتے سے شروع کی جائے گی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایلون مسک نے اکاؤنٹس ویری فکیشن سسٹم کے نئے پروگرام کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر کے اکاؤنٹ ویری فکیشن سسٹم کے لیے 3 مختلف رنگوں پر مشتمل چیک مارکس متعارف کرائے جائیں گے۔ٹویٹر انتظامیہ بلیو ٹک کے بعد تصدیق شدہ گولڈ اور گرے چیک مارکس کو متعارف کرے گی۔ ٹوئٹر کے نئے سربراہ نے اعلان کیا کہ ویری فائیڈ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے لیے تین مختلف رنگوں کے چیک مارکس استعمال کیے جائیں گے۔Will they be customizable?

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر پر معطل اکاؤنٹس کی بحالی کیلئے عام معافی دینے کا آغاز آئندہ ہفتے ہوگامعطل اکاؤنٹس کی بحالی سے متعلق سروے ایلون مسک نے ٹوئٹر پر بدھ کے روز جاری کیا تھا جس میں 31 لاکھ سے زائد صارفین نے رائے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمری اور جنرل باجوہ کے خطاب سے صورتحال تبدیل، عمران کا دھرنے میں کھل کر سامنے نہ آنے کا امکان ایجنسیوں کی حکومت کو رپورٹ26 نومبر کو راولپنڈی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دھرنے میں شرکت کا امکان پچاس فیصد ہے. DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

7 سالہ بچے کا اغواء اور قتلعدالت نے ملزم کو سخت سزا سنا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 7 سالہ بچے کے اغواء اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم رضوان اللہ کو 2 مرتبہ پھانسی کی سزا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: جرمن کھلاڑیوں نے جاپان کیخلاف میچ سے قبل اپنے منہ پر ہاتھ کیوں رکھے؟قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں بدھ کو ایک اور اپ سیٹ ہوا ، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی۔ جب انہوں نے سنا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں😝 رسیدیں_تو_دینی_پڑیں_گی⌚⌚ یہ ان کے ہاں قدیم روایت ہے جو 2014 کا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کوچ نے ڈالی تھی😉😂 یہ ہے اسلامی قانون کی طاقت قطر میں ،good job well done 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »