7 سالہ بچے کا اغواء اور قتلعدالت نے ملزم کو سخت سزا سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

7 سالہ بچے کا اغواء اور قتل،عدالت نے ملزم کو سخت سزا سنا دی

تفصیلات کے مطابق عدالت نے ملزم کو بچے کے اغواء کے جرم میں عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے جبکہ 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ استغاثہ جرم ثابت کرنے میں کامیاب رہا۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جرمانے کی رقم ملزم مقتول بچے کے ورثاء کو ادا کرے گا۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے بلال کالونی میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے 7 سالہ بچے کو اغواء کرلیا تھا، بچے کے اغواء کا مقدمہ 13 جولائی 2020 کو بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ اغواء کے 20 روز بعد بچے کی لاش کورنگی ندی سے ملی تھی، ملزم مقتول بچے کا رشتے دار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔