سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کام جاری رکھیں گے یا نہیں ؟فیڈرل سروس ٹریبونل نے حکومتی اپیل پر فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل سروس ٹریبونل نے وفاقی حکومت کی اپیل کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر کو کام سے روکنے کا

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل سروس ٹریبونل کے قائم مقام چیئرمین رانا زاہد محمود اور ممبر جاوید غنی نے وفاقی حکومت کی اپیل پر تحریری حکم جاری کیا، جس میں سی سی پی او لاہور کو بحال کرنے کا 10 نومبر کا فیصلہ معطل کردیا گیا۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اگر غلام محمود ڈوگر کی اپیل قبل ازوقت تھی تو معطلی کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کیوں روکا گیا ؟ٹربیونل کے بینچ نمبر 3 نے اس معاملے پر اپنا دائرہ اختیار کیسے استعمال کیا ؟ فیڈرل سروس ٹریبونل نے وفاقی حکومت کی اپیل پر...

بینچ تشکیل دے دیا، جو چیئرمین کی سربراہی میں مزید سماعت 5 دسمبر کو کرے گا۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی 10 نومبر کی درخواست پر فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی تھی۔قبل ازیں اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے 5 نومبر کو سی سی پی او لاہور کو کام سے روک دیا تھا ۔ وفاقی حکومت نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد احتجاج کے دوران گورنر ہاؤس کی سکیورٹی یقینی نہ بنانے پر 5 نومبر کو سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو معطل کیا تھا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکماسلام آباد: وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ Please raise our issue 🙏 ابھی تو یہ حُکم بھی آئے گا کہ رانا مقبول کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا جائے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلادیش پریمیئر لیگ ڈرافٹ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟(پی سی بی نے بی پی ایل کیلئے تا حال صرف9 قومی کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالا تفتیشی افسر تبدیلسی سی پی او لاہور کی سفارش پر حملے کی تحقیقات کے لیے نیا افسر تعینات کر دیا گیا: ذرائع جے آئی ٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات : جے آئی ٹی نے اہم سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلیلاہور : جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کے روز کی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارا رجیم چینج آپریشن ہو گیا نیب ایف آئی اے کیسز ختم ہو چکے نانی رہا ہوچکی نااہل اشتہاری کو سفارتی پاسپورٹ مل چکا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوچکا اور تم لوگ سمجھتے ہو کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں لڑائی ہے آرمی چیف کی تعیناتی پر جس کے لئے سارا شرینتر رچایا گیا؟ عقل کرو عقل ARYNEWSOFFICIAL یہ کچھ بھی حاصل کرلیں کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا اس ملک میں۔ Allah karay mugrum ko phansi ho mugar it's Pkistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »