سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم تفصیل:CCPOLahore Police PunjabPolice

جاری کردیا۔وفاقی سروس ٹربیونل نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی نظرثانی کی اپیل منظور کر لی اور غلام محمود ڈوگر کو سی سی پی او لاہور کے عہدے پر بحال کرنے کا سنگل بنچ کا حکم معطل

کردیا۔قائم مقام چیئرمین ٹربیونل رانا زاہد اور ممبر جاوید غنی پر مشتمل بنچ نے حکم جاری کیا، وفاقی سروس ٹربیونل نے نظرثانی اپیل پر غلام محمود ڈوگر کو 5 دسمبر کیلئے نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکماسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی سروس ٹربیونل نے سی سی پی او لاہور غلام ڈوگر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کردیا۔ Please raise our issue 🙏 ابھی تو یہ حُکم بھی آئے گا کہ رانا مقبول کو جے آئی ٹی کا سربراہ بنا دیا جائے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلادیش پریمیئر لیگ ڈرافٹ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟(پی سی بی نے بی پی ایل کیلئے تا حال صرف9 قومی کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالا تفتیشی افسر تبدیلسی سی پی او لاہور کی سفارش پر حملے کی تحقیقات کے لیے نیا افسر تعینات کر دیا گیا: ذرائع جے آئی ٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنیکا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرارگرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں، گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون ہے: سپریم کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف نیب درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراراسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کیخلاف نیب درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »