سپریم کورٹ: حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنیکا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں، گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔

جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے نیب کی جانب سے حمزہ شہباز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا حکم چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کی قانون میں کوئی شرط نہیں ہے، گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے لاپتہ بچیوں کی بازیابی سے متعلق کیس میں سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کاسیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکمسپریم کورٹ کاسیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری سندھ کو لاپتہ بچیوں کی بازیابی کا حکم superemcourt missinggirlscase Congratulations ASIM MUNIR SB NEW COAS
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ؛درخواست گزار صنعتوں سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی وصولی کالعدم قرارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار صنعتوں سے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی وصولی  کالعدم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیاگزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے 😢😢😢 اگر اسلامی نظام ہوتا تو یہ پھانسی چڑھ چکا ہوتا لیکن افسوس یہاں عدالتی نظام ہے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہزیب کا قتل ذاتی رنجش قرار سپریم کورٹ سے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد: سپریم کورٹ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔عدالتِ عظمیٰ نے شاہزیب قتل کیس کے ملزمان کی بریت کا 17 صفحات پر مشتمل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منظور پشتین اور محسن داوڑ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوتفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر وارنٹ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کا حکم Acha ab en ke bari 😂 ہاہاہاہا پھر سے ڈرامہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »