فیفا ورلڈکپ: جرمن کھلاڑیوں نے جاپان کیخلاف میچ سے قبل اپنے منہ پر ہاتھ کیوں رکھے؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں بدھ کو ایک اور اپ سیٹ ہوا ، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دی۔

جاپان کے خلاف میچ شروع ہونے سے قبل جرمن فٹبال ٹیم کے کھلاڑیوں نے ٹیم فوٹو شوٹ کے دوران اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیے۔رپورٹس کے مطابق جرمن کھلاڑیوں نے اپنے منہ پر ہاتھ فیفا کی جانب سے قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ہم جنس پرستوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بازوں پر پہنے جانے والے 'ون لوآرم بینڈ'کے استعمال پر پابندی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے رکھے۔اطلاعات کے مطابق ورلڈکپ سے قبل10 یورپی ٹیموں کے کپتانوں نے قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کے دوران ہم جنس پرستوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ون...

تاہم یورپی ممالک کی جانب سے ون لوآرم بینڈ پہننے کے فیصلے پر ایکشن لیتے ہوئے فیفا نے ورلڈکپ کے دوران اس بینڈ کے پہننے پر پابندی لگاتے ہوئے ریفری کی جانب سے ٹیم کے کپتان کو YELLOW CARDدینے کی دھمکی دی تھی۔ جرمنی کی فٹبال ٹیم کے کوچ حنسی فلک کا کہنا ہے کہ جرمنی کے کھلاڑیوں کے جاپان کے خلاف ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل ہاتھ اپنے منہ پر رکھنے کا مقصد یہ بتانا تھا کہ فٹبال کی عالمی تنظیم ہمیں خاموش کرا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یقیناً ہمارے لیے اس طرح کا پیغام دینا ضروری تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی یورپی ٹیموں کو قطر کے قوانین، اسلامی روایات، شعائر اور تہذیب و ثقافت کا احترام کرنا چاہئے۔ واضح رھے کہ قطر میں ہم جنس تعلقات غیر قانونی ہیں اور بعض صورتوں میں اس کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائے موت بھی دی جاتی ھے۔

یہ ہے اسلامی قانون کی طاقت قطر میں ،good job well done 👍

یہ ان کے ہاں قدیم روایت ہے جو 2014 کا ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم کے کوچ نے ڈالی تھی😉😂

جب انہوں نے سنا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدیں ملتی ہیں😝 رسیدیں_تو_دینی_پڑیں_گی⌚⌚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: انگلش ٹیم کے کھلاڑی ایران کیخلاف میچ سے قبل گھٹنوں پر کیوں بیٹھے؟گزشتہ روز فٹبال ورلڈکپ 2022 میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کےمقابلے6 گول سے ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔ ذرائع کیمطابق نواز شریف اس وقت اٹلی کے شہر سردگنا sardegna میں موجود، اشرف وڑائچ کا مہمان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ ایرانی فٹ بال ٹیم نے اپنا ہی قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیادوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل  ملک میں جاری احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ عباسی مرنے سے قبل آخری پیغام کیا دینا چاہتے ہیں؟پاکستانی معروف فلم و ٹی وی اداکار حمزہ علی عباسی نے مرنے سے قبل اپنے آخری پیغام سے متعلق سوشل میڈیا پر اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ میں اپ سیٹ، سعودی عرب کی ارجنٹینا کو شکستسعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ تفصیلات جانیے: Argentina SaudiArabia ARGvsKSA FIFAWorldCup Messi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »