یوکرین پر پے در پے روسی میزائل حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک، بجلی کا نظام تباہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم دیکھ رہے ہیں کہ 50 فیصد سویلین انرجی تنصیبات کو تباہ کر دیا گیا ہے، اب موسم کی تبدیلی اور درجہ حرارت میں مائنس 20 ڈگری کمی کے بعد یوکرین میں صورتحال سنگین شکل اختیار کر سکتی ہے: ڈبلیو ایچ او

یوکرین پر روس کی جانب سے پے در پے میزائل حملوں کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پاور اسٹیشنز پر حملوں کے نتیجے میں دارالخلافہ کیف اورغیرملکی میڈیا کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روس کی جانب سے لگاتار میزائل حملوں میں اہم یوکرینی تنصیبات سمیت پاور اسٹیشز کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، حالیہ حملوں کے نتیجے میں دارالخلافہ کیف سمیت کئی اہم یوکرینی شہر بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔

نیشنل پولیس کے مطابق حملوں کے نتیجے میں 16 اہم تنصیبات اور رہائشی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ یوکرین کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے پورے ملک پر ایک ساتھ حملہ کر دیا گیا ہے، یوکرین کے ڈپٹی ہیلتھ منسٹر کا کہنا ہے کہ آج پورا ملک حملے کی زد میں ہے اور پہلے بھی ہم دارالخلافہ کیف اور دیگر شہروں پر حملے دیکھ چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں روسی حملوں کے نتیجے میں1000 سے زائد طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 143 طبی مراکز مکمل تباہ ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، متعدد زخمینائیجیریا کے شہر میدوگوری میں خوفناک ٹریفک حادثے پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک ہوگئے۔ یا اللہ رحم فرما۔ ہم سب کو اپنی امان میں رکھ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ: ریاست ورجنیا میں شوٹنگ کے واقعے میں سات افراد ہلاک - BBC News اردوامریکی ریاست ورجینیا کے شہر چیساپیک میں وال مارٹ شاپنگ سنٹر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئےہیں۔ اچھا ہوا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ورجینیا کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاکامریکی ریاست  ورجینیا کے وال مارٹ سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور  بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں قیامت خیز زلزلہ : جاں بحق افراد کی تعداد 162 ہوگئیانڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد162 تک جا پہنچی، عمارتیں گرنے سے سینکڑوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ورجینیا کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاکامریکی ریاست ورجینیا کے وال مارٹ سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ورجینیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »