نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 افراد ہلاک، متعدد زخمی arynewsurdu

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میدوگوری میں پہلے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرائیں اور پھر تیسری تیز رفتار بس بھی ان میں جا گھسی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد گاڑیوں میں آتشزدگی کی وجہ سے زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت ہو گئی ہیں، لاشوں کی شناخت کا عمل ڈی این اے کے ذریعے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ رحم فرما۔ ہم سب کو اپنی امان میں رکھ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 37 افراد ہلاکمیدوگوری میں پہلے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرائیں اور پھر تیسری تیز رفتار بس بھی ان میں جا گھسی: غیر ملکی میڈیا اللہ جی مغفرت فرماٸیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس سے بچنے کیلئے بھاگنے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاکلاہورکے علاقے شادباغ میں پولیس فورس کے تعاقب کے دوران موٹرسائیکل پر سوار ڈاکو بھاگ نکلے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صوبے ہینان میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ، حکام نے  آتشزدگی کی وجہ حفاظتی اقدامات کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا؛ ہولناک زلزلے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 زخمیجکارتا: انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 5.6 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 162 افراد جاں بحق اور 350 سے زائد زخمی ہوگئے۔امریکی جیولوجیکل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانڈھی میں پولیس مقابلہ ملزم ہلاک اہلکار زخمیلانڈھی میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک، اہلکار زخمی karachi PoliceEncounter Criminal Injured Landhi SindhPolice sindhpolicedmc8 KarachiPolice_ MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بہار میں تیز رفتار ٹرک مندرمیں گھس گیا 12 افراد ہلاکمتعدد زخمیبھارت کی ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرک مندر کے اجتماع میں گھسنے سے 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ ضلع ویشالی میں پیش آیا، ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »