نائیجیریا میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 37 افراد ہلاک

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میدوگوری میں پہلے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرائیں اور پھر تیسری تیز رفتار بس بھی ان میں جا گھسی: غیر ملکی میڈیا

نائیجیریا کے شہر میدوگوری میں پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے میں 37 قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میدوگوری میں پہلے دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرائیں اور پھر تیسری تیز رفتار بس بھی ان میں جا گھسی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 37 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد گاڑیوں میں آتشزدگی کی وجہ سے زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت ہو گئی ہیں، لاشوں کی شناخت کا عمل ڈی این اے کے ذریعے کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ جی مغفرت فرماٸیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی فیکٹری میں بڑا حادثہ، 36 افراد ہلاکچین کی فیکٹری میں بڑا حادثہ، 36 افراد ہلاک arynewsurdu Ya Allah Pak Karam kr Malik انا لله وانا اليه راجعون Wow gd news😜
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صوبے ہینان میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ، حکام نے  آتشزدگی کی وجہ حفاظتی اقدامات کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس سے بچنے کیلئے بھاگنے والے 2 ڈاکو ٹریفک حادثے میں ہلاکلاہورکے علاقے شادباغ میں پولیس فورس کے تعاقب کے دوران موٹرسائیکل پر سوار ڈاکو بھاگ نکلے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج اسکول بند 2 افراد ہلاکامریکی ریاست نیویارک میں برفباری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیویارک میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج اسکول بند 2 افراد ہلاکامریکی ریاست نیویارک میں برفباری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری  کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترکیہ کے سرحدی ضلع میں شام سے راکٹ حملہ، 3 افراد ہلاکشام کے علاقےکوبانی سے ترکی کے سرحدی ضلع کرکامش پر 5 راکٹ داغےگئے ہیں، غیر ملکی خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »