جامعہ کراچی نے ڈگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ کراچی نے ڈگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا - ExpressNews

جامعہ کراچی میں ڈگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈگریوں کے باعث فیسوں میں اضافہ کرنا پڑا، کمپیوٹرائز سسٹم میں نقل کی گنجائش بھی نہیں ہوگی کیونکہ یہ کاغذ بازار میں دستیاب نہیں۔ ڈگری کی فیس 1500روپے سے بڑھاکر 3 ہزار کردی گئی۔ ڈاکٹر ظفر حسین نے کہا کہ اس ڈگری کے کاغذ کی پوشیدہ خصوصیات ہیں جو صرف جامعہ کی انتظامیہ کو ہی معلوم ہیں اور ایک ڈگری کا لے آؤٹ ہی صرف 450 قیمت کا ہے۔

ڈگری کی تاخیر کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈگریوں میں مسئلہ آگیا تھا ڈگری پر دستخط سے سیاہی پھیل رہی تھی جس کے باعث ڈگریوں میں تاخیر ہوئی ہے اب ڈگریاں دستخط کیلیے اسکین ہونے گئی ہیں جلد مل جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1690روپے مستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قطر: فیفا ورلڈکپ کی لائیو کوریج کے دوران خاتون رپورٹر کیساتھ چوری کی وارداتجب میں نے دوحا کی پولیس کو شکایت کی تو ان کے جواب نے مجھے حیران کردیا: خاتون رپورٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا بیٹے سے اظہار لاتعلقیکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کنور خالد یونس نے ایم کیو ایم لندن سے لاتعلقی کا اظہار کردیاکراچی : کنور خالد یونس نے ایم کیو ایم لندن سے لاتعلقی کا اظہار کردیا، ایم کیو ایم لندن نے مارچ میں ڈپٹی کنوینر مقرر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ Janab Sirf London se hi nahi MQM Pakistan se bhi la talluqi karen. Kyunke jab tak ap jaise mukhlis log awaz nhi uthaen ge hamari awam ka shaoor nhi jagey ga. Inho ne tu shohoda ke khoon ka bhi sauda Kar diya hai. Ye log na tu mohajir dost hain na hi watan dost.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی پاکستان کے علاوہ کہاں گھر بنانا چاہتی ہیں؟پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ اداکارہ سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ So what’s wrong with that?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد کی ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات 15جنوری 2023 کو کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے، ساتھ ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »