سجل علی پاکستان کے علاوہ کہاں گھر بنانا چاہتی ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ سجل علی نے بھارت میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ DailyJang

دبئی میں منعقدہ ایوارڈ شو فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ میں مختلف ممالک سے فنکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سجل علی سے پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں گھر بنانے کے حوالے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ’ہندوستان میں کیوں نہیں ہوسکتا؟ بھارت میں بھی ہوسکتا ہے اور دبئی میں بھی‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’یہ ایک ایسی تقریب ہے جہاں ہمیں موقع ملتا ہے کہ ہم بالی ووڈ فنکاروں سے ملاقات کریں، جیسے جھانوی کپور، گووندا سر اور رنویر سنگھ یہاں موجود ہیں۔ ہم ملکی سفارتی تعقات کے باعث دور ضرور ہیں لیکن ہمارے دل ایک ساتھ ہی دھڑکتے ہیں‘۔ دوسری جانب جہاں سجل علی کو اس ایوارڈ شو میں رنویر سنگھ کے ساتھ سیلفی لینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں جھانوی کپور کے سجل کے حوالے سے جذبات کو خوب سراہا بھی جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ سجل علی نے 2017 میں بالی ووڈ فلم ’مام‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So what’s wrong with that?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اداکارہ سجل علی کو انڈسٹری میں پہلا قدم رکھنے کیلئے موقع کس نے فراہم کیا؟ اداکارہ نے پہلی مرتبہ بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پر ساتھی اداکار ہمایوں سعید کا خصوصی طور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سے اچھے تعلقات قائم کرنا بی جے پی کی حکومت میں ناممکن ہے: عمران خانبھارت سے اچھے تعلقات قائم کرنا بی جے پی کی حکومت میں ناممکن ہے: عمران خان تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI fawadchaudhry Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کے الزامات : پی ٹی آئی رہنما نے بڑے خدشے کا اظہار کردیااسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ دعا کرتا ہوں کہ تسنیم حیدر کے الزامات درست ثابت نہ ہوں نواز بقول تسنیم حیدر کے ارشد شریف کے قتل میں اور عمران خان کے قتل سازش میں بھی نواز ملوث ہے تو یہ سو فیصد سچ ہے جبھی نانی مریم کے ساتھ لندن سے رویا بستر سمیٹ کے نکل لیۓ لندن حکومت کو حیدر کے بیان کی روشنی میں نواز کو پکڑ کر کیف کردار پر پہنچاۓ امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرونی اشاروں پر فیصلے قیام پاکستان کے مقاصد کے منافی ہیں، محمود خانبیرونی اشاروں پر فیصلے قیام پاکستان کے مقاصد کے منافی ہیں، محمود خان arynewsurdu Nar ka bacha hai mulk hamara hai fesly kohi or kare na numkin hai hai kufar ka nizam chal skta hai magar zulam ka nizam kabhi nahi Chala قیام پاکستان تو ہو چکا ہے استحکام پاکستان کا سوچیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات فریقین سے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »