علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات فریقین سے جواب طلب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست، رجسٹرار آفس کے اعتراضات، فریقین سے جواب طلب

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈا پور کی جانب سے مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کردیئے،اسلام

آباد ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہاکہ فریقین 28 نومبر تک اپنا جواب جمع کروائیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 28 نومبر تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایتشہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت IHC ShahbazGill Court Trailcourt PTI PMLNGovt SHABAZGIL PTIOfficial ImranKhanPTI fawadchaudhry ICT_Police RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقدمے کا چالان جمع ہو چکا ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کی شہباز گل کے وکیل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کی بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاہے کہ چالان جمع ہو چکا آپ ٹرائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ عمران خان کی ضمانت میں توسیع، طبی رپورٹ طلب - ایکسپریس اردوانسداد دہشت گردی کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے اُن کی طبی رپورٹ طلب کرلی۔ ExpressNews News ImranKhanPTI IK PTI BreakingNews کیا پچاس والے اسٹامپ پر مفرور مجرم اور اس کے ضمانتی کو بلایا عدالت نے یا کوئی طبی رپورٹ طلب کرنے کی ہمت کی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان 2030کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے: سابق کپتان قومی فٹبال ٹیمعیسٰی خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ہاں اگر فوجیوں کی ساری بجٹ اس پر لگائی جائے-
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آج پہلے سے زیادہ منظم اور مقبول ہے، شاہ محمود قریشیرہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ سنا ہے پیٹرول کی عالمی قیمت نیچے آ گئی ہے، قیمت نیچے آ نے کا عوام کو فائدہ ہوا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PTILongMarch قریشی محمود بھی بیٹی کی سیٹ ھارنے پر بہت پاپولر ھوئے اور انشاء اللہ اس پاپولر یٹی پر اگلے سال الیکشن میں خود بھی ملتان کی سیاست باھر ھوجائینگے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستانی کوششیں رنگ لے آئیںموسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پاکستان کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »