پی ٹی آئی آج پہلے سے زیادہ منظم اور مقبول ہے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ سنا ہے پیٹرول کی عالمی قیمت نیچے آ گئی ہے، قیمت نیچے آ نے کا عوام کو فائدہ ہوا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PTILongMarch

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج پارٹی پہلے سے کہیں زیادہ منظم، پختہ اور مقبول ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کہتی تھی عمران خان سے معیشت نہیں سنبھل رہی، کہتے تھے ہمیں موقع ملا تو معیشت ٹھیک کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کے لوگوں سے پوچھتا ہوں کیا گیس ہے؟ چولہا جلاتے ہو تو کیا نکلتا ہے؟ کہتے ہیں چولھا جلاتے ہیں تو شیر کی دھاڑ نکلتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قریشی محمود بھی بیٹی کی سیٹ ھارنے پر بہت پاپولر ھوئے اور انشاء اللہ اس پاپولر یٹی پر اگلے سال الیکشن میں خود بھی ملتان کی سیاست باھر ھوجائینگے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں، اعظم سواتیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی عمران خان سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ تشدد اور بے لباس کرنے پر معاف کرتا ہوں۔ 😂😂😂😂😂😂😂 بڑھکیں تو بڑی مار رھے تھے آپ.. Kis ko maaf krty hein... Hahaha اور کوئی چارہ بھی نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دیعمران خان نے 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی ImranKhan PTI PTILongMarch HaqeeqiAzaadiMarch Islamabad ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، آئی جی نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے تفصیلی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، JIT نے ملزم سے تفتیش شروع کر دیپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر حملے سے متعلق بنائی گئی جے آئی ٹی نے ملزم نوید سے تفتیش شروع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرنے کا حکمسندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا کراچی، حیدر آباد میں 4 ہفتوں میں بلدیاتی الیکشن کا حکم - ایکسپریس اردوعدالت نے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنادیا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »