پنجاب کے 10 اضلاع میں ایئراور واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)پنجاب حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں ایئراور واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق

لاہورپنجاب حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں ایئراور واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے کہاکہ پنجاب میں 30 مقامات پر ایئرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگائے جائیں گے ، 15 مقامات

پر واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب کامزید کہناتھا کہ لاہور میں 25 الیکٹرک بسوں کا پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا جائے گا، پنجاب کے 6 ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کو سولر انرجی پر منتقل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 10 اضلاع میں ایئر اینڈ واٹر کوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز)پنجاب حکومت نے 10 اضلاع میں ایئر اور واٹرکوالٹی مانیٹرنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ کر لیا، لاہور، شیخوپورہ ، ملتان، ڈی جی خان، راولپنڈی، گوجرانوالا، وہاڑی اور دیگرشہروں میں مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام مبینہ سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو  مبینہ سمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 10 روز قوم اور ملک کے مقدر کا فیصلہ کریں گے، شیخ رشیدراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 روز قوم اور ملک کے مقدر کا فیصلہ کریں گے، ۔۔۔۔۔۔۔ He's a dacoit full of you guys but you guys are no less than us I only know how to tell things and everyone is a thief everything speaks for your death خدا خیر کرے Yaaar plz koi iss ko kaho k chop ho kar baith jawo. Iss k 10 din ovr agla aik maheena abhi tak nahe aaya pechle 7 months se
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت اور عالمی امداد - ایکسپریس اردوپاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے بارڈر سیکیورٹی کا فول پروف سسٹم ہونا چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ فونز کی وہ ٹرکس جو آپ کی ڈیوائس کو بدل کر رکھ دیں گیگوگل کے اس آپریٹنگ سسٹم میں ایسے متعدد فیچرز اور ٹرکس موجود ہیں جن کا علم اکثر افراد کو نہیں ہوتا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کا پنجاب کے لیے 200 ملین ڈالر قرضے کا فیصلہوزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس کو بتایا گیا کہ عالمی بینک پنجاب گرین ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے لیے 200 ملین ڈالر کا قرضہ دے گا۔ Gghh Absolutely 💯 سب خوشی سے ناچو گاؤ اور بھنگڑے ڈالو قرضہ مل گیا قرضہ مل گیا ChParvezElahi Lgna to phir bhi saara Lahore pe hi ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »