شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت IHC ShahbazGill Court Trailcourt PTI PMLNGovt SHABAZGIL PTIOfficial ImranKhanPTI fawadchaudhry ICT_Police RanaSanaullahPK

کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے شہباز گِل کی درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس عامر فاروق نے سوال کیا کہ کیا ٹرائل شروع اور چالان جمع ہو گیا ہے؟ کیا فردِ جرم عائد ہو گئی ہے؟ اسٹیٹ کونسل نے انہیں

بتایا کہ چالان کی نقول تقسیم ہو چکی ہیں، کل فردِ جرم عائد ہونی ہے۔ عدالت نے درخواست گزار شہباز گِل کے وکیل کو ہدایت کی کہ چالان جمع ہو چکا ہے، آپ ٹرائل کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔ عدالتِ عالیہ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گِل کی درخواست، ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مالیاتی گوشواروں سے متعلق سعودی حکام کی اہم ہدایتسعودی عرب میں حکام نے کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے طریقہ کار بھی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان 2030کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے: سابق کپتان قومی فٹبال ٹیمعیسٰی خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ہاں اگر فوجیوں کی ساری بجٹ اس پر لگائی جائے-
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، بلاولوزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان نے پچیس مئی کو اسلام آباد آکر آئی ایم ایف سے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ آپ کو اپنی کی گئی لانگ مارچ کا مطلب ابھی تک سمجھ نہیں آیا ۔ پہلے آپ ھمیں ااپنے والی مارچ کا مطلب سمجھائیں !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی آج پہلے سے زیادہ منظم اور مقبول ہے، شاہ محمود قریشیرہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ سنا ہے پیٹرول کی عالمی قیمت نیچے آ گئی ہے، قیمت نیچے آ نے کا عوام کو فائدہ ہوا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PTILongMarch قریشی محمود بھی بیٹی کی سیٹ ھارنے پر بہت پاپولر ھوئے اور انشاء اللہ اس پاپولر یٹی پر اگلے سال الیکشن میں خود بھی ملتان کی سیاست باھر ھوجائینگے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »